وطن ۾ ساه جن جو آ وطن تن جو بدن آهي
وطن تي جن پڙهيو ڪلمو، وطن تن لا ڪفن آهي.
اسان لا سنڌ وطن آهي✌️❤️
اسان لا سنڌ وطن آهي✌️❤️
سنڌي ثقافت جو ڏهاڙو، سنڌي ڪلچر ڊي جون کوڙساريون واڌايون.
#CultureDay#SindhiCultureDay#Sunday#3thDecember2023
شاہد دنیا کی تاریخ کا پہلا موقع ہوگا کہ جیل میں موجود قیدی بیمار نہیں ہو رہا بلکہ اس قیدی کا کیس سننے والے کبھی جج بیمار تو کبھی وکیل بیمار ہو رہے ہیں اور یہی بات اس قیدی کے بے گناہ ہونے کو مزید تقویت دیتی ہے۔
#قیدی_نمبر_943
تجھے سلام۔ 🫡 🫡
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین خاندان کے رکن کی جگہ کارکن گوہر خان کو تعینات کر کے پی ٹی آئی میں موروثیت کا خاتمہ کر حقیقی جھموريت کو مضبوط بنا دیا باقی دوسری بڑی ریپبلکن پارٹیوں کے چیئرمین ایک ہی خاندان سے آتے رہتے ہیں۔
#PTI#ImranKhan#Chairman@BarristerGohar