آپکی نظر مے کرپٹو کرنسی کا مستقبل کیا ہے۔ جواب کمنٹ مے
،What do you think is the future of cryptocurrency? Reply in the comments.
暗号通貨の将来についてどう思いますか?コメント欄にご返信ください。
اپ کے خیال میں جاب ٹھیک ہے یا اپنا کاروبار۔۔
اور اس کی کوئی ایک وجہ بھی بتا دیں پلے کاروبار کیوں ٹھیک ہے اور کاروبار کیسے ٹھیک ہے
Do you think the job is good or your business?
And also tell one reason why job is good and how business is good?
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا مے سب سے زیادہ ٹویٹر استعمال کرنے والے ملک کون کون سے ہیں ۔۔ پہلے 3 ملکوں کے نام کمنٹ کریں ۔۔
Do you know which countries have the most Twitter users in the world? Comment the names of the first 3 countries.
آپ کے پاس کون سا اسمارٹ فون ہے اور آپ کو کون سا برانڈ پسند ہے اور آپ کو یہ کیوں پسند ہے؟ براہ کرم مجھے کمنٹس میں بتائیں
Which smartphone do you have and which brand do you like and why do you like it? Please tell me in the comments.
#ReleaseImranKhan
8 Feb In which constituency did the candidate win by applying Form 45 in 2024? Please comment your constituency and candidate's name...❤️
فروری 2024 کو کس کس کے حلقے کا امید وار فارم 45 پے جیتا تھا .. اپنا حلقہ اور امید وار کا نام کمنٹ کریں پلیز۔۔❤️
میں یہاں ایک بہت ہی اہم معاشرتی برائی ( بھکاری پن ) کو ختم کرنے یا کم کرنے کے حوالے سے اپ سے قیمتی تجاویز درکار ہیں۔۔
قیمتی تجویز بھی دیں کہ اس برائی کو کیسے ختم کیا جائے یا کم کیا جائے۔
پلیز ہر بندہ کمنٹ میں اپنی قیمتی تجویز دے تا کے اس برائی کا خاتمہ کیا جائے۔۔
اپ کو کھانے میں میٹھا پسند ہے یا نمکین۔۔اپنی کوئی ایک پسندیدہ ڈش کمنٹ میں لکھیں۔۔
Do you like sweet or salty food? Write one of your favorite dishes in the comments.