I'm Blogger | Graduated 🎓| Social Media Activist | Democrat & Political Analyst | Fight for Right | Proud to be A Sindhi 🇵🇰| Vote For Change | Naturalist🏝🌴
سندہ تھرپارکر میں ساروں پرزائیڈنگ آفیسرز کو وڈیروں کے بنگلوں میں بٹھایا گیا جوتے دے کر من پسند نتائج تبدیل کرائے گئے یہ ویڈیو دیکھیں پرزائیڈنگ آفیسرز ڈاکٹر گھنشام کو جی ایم جونیجہ یرغمال بنا کے جوتے مار رہا ہے بول رہا۔
"پرزاٽينگ آفيسر آهين يا ڀڙئۡو آهين:
#ECP#BDelection2022
In the beginning, I was very eager to increase my followers, but now I realize that loyalty is very important. Even not 1% of my followers are loyal, someone who connects with me with sincerity.
Now I really need loyal creators. 🤝
پاکستان کے کسی بھی بینک میں اگر آپ ایک لاکھ رکھیں تو سال کے آخر میں آپ کو صرف 13,000 کے قریب ملیں گے اس میں ٹیکس فائلر سے %15 اور ٹیکس نانفائلر سے %35 چارجز کاٹا جائے گا، اور اگر کسی بھی بینک سے آپ ایک لاکھ کا قرض لیں تو سال کے آخر میں 40,000 سے زیادہ ادا کرنا پڑے گا۔
اسلامی
ہر عورت بھلائی نہیں جا سکتی، ایک عورت دوسری عورت کا متبادل نہیں ہو سکتی؛ اسے کھونے کے بعد آپ ساری زندگی اسے تلاش کرنے میں گزار سکتے ہیں، لیکن اسے بھلا نہیں سکتے۔۔۔!