یہ ہے اکمل باری جس کو ابرار الحق کے کہنے پر زمان پارک عمران خان کے گھر نہیں انے دیا جا رہا تھا۔ کیونکہ ایک ہی حلقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ آج اکمل باری چودہ دن ریمانڈ کے بعد بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اور ابرار الحق نے ایک دن بھی جیل نہ گزارا۔ استعفیٰ دیا۔ اور بیرونی ملک
Pakistan Tehreek-e-Insaf


















