user avatar
Siraj ul Haq
@SirajOfficial
Former Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Pakistan
Joined April 2012
Posts
  • user avatar
    محنت اور کوشش کے باوجود کامیابی نہین دلا سکا، الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔
  • user avatar
    جعلی الیکشن نامنظور جعلی نتائج نامنظور جعلی حکومت نامنظور
  • user avatar
    پاکستانی وفد کا اسرائیل جانا، اور اسرائیلی صدر سے ملاقات پاکستان کی 75 سالہ پالیسی سے انحراف، شدید طور پر قابل مذمت اور قوم کے لیے ناقابل قبول ہے۔ دورے کی اجازت دینے والوں کو جواب دینا پڑے گا، اور قوم سے معافی مانگنی ہوگی
  • user avatar
    چیف الیکشن کمشنر اپنے حلف اور آئینی تقاضے کے مطابق شفاف الیکشن کروانے میں ناکام رہے ہیں، اپنے عہدے سے فوری طور پر استعفی دیں
  • user avatar
    اسمبلیاں قانون ساز اداروں کے بجائے اصطبل میں تبدیل ہو گئیں۔ خریدار بھی موجود اور فروخت ہونے والے بھی۔ کوئی بھی شخص دولت کے زور پر پورا ایوان خرید سکتا ہے۔ جو کچھ ہو رہا ہے، قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ عوام ہار گئے مفاد پرست جیت گئے
  • user avatar
    بیٹیاں دل کا سکون اور آنکھوں کا نور ہوتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے دو بیٹیوں کی اچھی پرورش و تربیت کی تو وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ میں اور وہ ان دو انگلیوں کی طرح (قریب قریب) ہوں گے اللہ سب بیٹیوں کو شاد آباد رکھے۔
  • user avatar
    چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور پر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے
  • user avatar
    مراسلے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ اسی سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا، اور لوگوں کو اعتماد بھی ہوگا۔
  • user avatar
    چیف الیکشن کمشنر شفاف الیکشن کرانے میں ناکامی اور جعلی نتائج کے اجرا پر فوری طور پر استعفی دیں
  • user avatar
    پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے۔ چادر چار دیواری کا احترام کیا جائے، سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جائیں نہ انھیں گرفتار کیا جائے۔ تشدد صورتحال کو مزید خراب کر دے گا۔
  • user avatar
    انجینئرڈ الیکشن اور جعلی نتائج سے جعلی حکومت بنے گی، قوم تسلیم نہیں کرے گی
  • user avatar
    منتخب نمائندوں کے اغوا، ووٹوں کی خریداری، دھونس دھاندلی سے میئر کراچی کا الیکشن آئین و جمہوریت پر سوالیہ نشان ہے۔ اگر جمہوریت کو اس طرح مسلسل مذاق بنایا جائے گا تو اس پر لوگوں کا رہا سہا اعتماد بھی ختم ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کی ملی بھگت بھی واضح ہے، بلدیاتی اور
  • user avatar
  • user avatar
    سیاسی گفت و شنید نہ ہوئی اور مذاکرات کے ذریعے فوری انتخابی اصلاحات اور الیکشن کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ حادثے سے بچیں اور ملک کو اس بحرانی کیفیت سے نکالیں