Pinned
Mithu مِٹھو
50.7K posts
Humanity first, ☪️ is the WAY forward ✌️Live and let live! Stand for Justice & Equality! 🏏 & Nusrat Fateh Ali🎶 Follow for follow back🤝
European Union 🇪🇺
Joined May 2023
- Replying to @amalqa_اس سے ملتا جُلتا واقعہ خود ہمارے ساتھ ہوا جب ڈیوٹی آفیسر کو ہمارا poc نہیں مل رہا تھا۰ بحث کرنے پر موصوف غصہ میں آگئے! البتہ ہمیں اللہ نے کسی خاص نیکی کی وجہ سے بچا لیا ورنہ وہ ہمیں اپنے خاص “ڈارک روم” کی سیر پر لے چلے تھے😭 اللہ کی لعنت ان حرام خور راشیوں پر!
- اے میرے رب ان فرشتوں نے بھی کسی کا کچھ بگاڑا ہوگا؟ یہ سزا ہے یا امتحان؟ اپنی حکمت تو آپ ہی بہتر جانتے ہو۰ میرے اللہ اس اندھیری رات کا اب خاتمہ کر دیجئے، آمین🤲 #IStandWithBaloachistan
- Replying to @Raqsam786سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ سوشل میڈیا کے دور سے پہلے “اُنہوں نے” کون کون سے چن چڑھائے ہونگے🤔🤔🤔 اب تو کچھ نہ کچھ چیزیں باہر آجاتی ہیں لیکن پہلے کیا کیا کچھ مٹی تلے دبا دیا ہو گا؟
- Replying to @ReadinWakilخداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہسازی کر مِری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناّری
- Replying to @FearlessWolfessلیکن آخر میں یہ بیچارے غریب صُلح کر لیں گے اور وہ بغیرت دو انگلیوں سے V کا نشان بنا کر دندناتا پھرے گا❤️🔥
- Replying to @WaqasnawazMD @ImranRiazKhan and 6 othersوقاص صاحب نے بہت اچھا پوسٹ مارٹم کیا ہے👍 شائد اسلئے بھی کہ ڈاکٹر بھی ہیں🤔 مذاق اپنی جگہ البتہ دلیل کے ساتھ بات اچھی لگی!
- Replying to @UrduVirsa@MustansarHTarar تارڈ سر کی تحریر پڑھ کر تو ہماری آنکھ میں بھی نمی اُتر آئی ہے! اللہ کریم آپکو سلامتی و تندرستی عطا فرمائے، آمین
- ماہر امراض جلد ہم اسوقت تسلیم کریں اگر یہ پٹواریوں کی خارش کا علاج کریں ! اگرچہ انکی خارش اندرونی ہے لیکن، خارش خارش تو ہوتی ہے اندرونی ہو یا بیرونی! بحکم ثابق وزیر اعلٰی بلوچستان😉
- Replying to @AfaqSomrooجناب آپ زیادہ زور نہ ہی لگائیں۰ یہ سیڑھی ہے ہی نہیں بلکہ اونٹ یا گدھے کی کمر پر رکھنے والی سیٹ نما چیز ہے جس پر سامان بھی رکھتے ہیں🤔
- Replying to @MaidahMuhammadروز tvچینل سڑکوں پر لوگوں سے پوچھتے ہیں، “ہاں جی کیا حالات ہیں”؟ ظاہر ہےجواب آئیگا کہ بہت بُرے۔اور سچ بھی یہ ہے۰ کبھی لوگوں سے کوئی یہ بھی پُوچھے کہ اللہ کے بندو احتجاج کب کرو گے؟بچے مریں گے تب اُٹھو گے؟ضروری نہیں کوئی پارٹی ہی آکر احتجاج کرے،توڑ پھوڑ ہو،خود ہی 4بندے کھڑے ہو جاؤ۰
- Replying to @AzmatKhanTDPاونچی دوکان پھیکا پکوان🤮 صرف کتابوں تک ہی کیوں؟پورے ملک میں ۹۹% چیز واپس نہیں ہوتی! خرابی بھی ہو تو کہتے ہیں ہم دوسری منگوا دیتے ہیں، اور آپکو اتنا خوار کرینگے کہ آپ پہلے والی خراب ہی لے کر جان چھڑائیں گے! یورپ میں ہنس کر بدلتے ہیں اور آئندہ کے لئے کسٹمر بھی پکا ہو جاتا ہے۰
- Replying to @siasatpkOrder, order 🔨🔨🔨 لگتا ہے جسٹس صاحب کی کوئی ویڈیو نہیں بن سکی🤔
- غربت انسان کو مانگنے پر مجبور کر دیتی ہے پھول جیسا خوبصورت ٹیلنٹیٹڈ بچہ ہے لیکن ہائے قسمت😢 ٹیلنٹ شاپر میں چاول مانگ کر کھا رھا ھےاور دوسری طرف دھڑا دھڑ تمغے🏅بانٹے جارہے ہیں😏





