Pinned
پہلی طرف: ایک نام نہاد پیر ہے، جس کے اعمال چاہے کچھ بھی ہوں، بس نام کے ساتھ "سید" لگا ہے۔ جاہل عوام اسے جنت کا ٹھیکیدار بنا کر اس کے قدموں میں لاکھوں روپے لٹا رہی ہے۔ یہ دیکھ کر شیطان بھی شرما جاتا ہوگا۔
دوسری طرف: ایک حقیقی مجبور خاندان ہے۔ مزدور باپ بلندی سے گر کر کمر کے مہرے
00:00
00:00


