اے میرے رب ان فرشتوں نے بھی کسی کا کچھ بگاڑا ہوگا؟ یہ سزا ہے یا امتحان؟ اپنی حکمت تو آپ ہی بہتر جانتے ہو۰ میرے اللہ اس اندھیری رات کا اب خاتمہ کر دیجئے، آمین🤲 #IStandWithBaloachistan https://t.co/j46vIBY8dC