🌸سورہ کہف کی 19 آیت کا ایک لفظ ھے،
"وَلْیَتَلَطَّفْ"🍁
یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،🍁
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے ۔۔۔🍁
کہتے ھیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے اور اس کا ترجمہ ھے
""نرمی سے بات کرنا""🍁
جب اللّٰہ پاک نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا،❤️👇