Pinned
Mudassar Farid Awan
81.9K posts
The Road To Success Is Always Under Construction🎯🏅♥️
- یادیں ہمیشہ خاص ہوتی ہیں- کبھی روتے ہوئے دنوں کو یاد کر کے ہنستے ہیں اور کبھی ہنسنے والے دنوں کو یاد کر کے روتے ہیں ••! "یہی زندگی ہے" 🥀🥀🥀
- زندگی میں لوگوں کا آنا بھی ایک مقصد ہوتا ہے،کچھ آپ کو آزمائیں گے، کچھ آپ کو سکھائیں گے، کچھ آپ کا استعمال بھی کریں گے اور کچھ آپ کو جینے کا صحیح مطلب بھی سکھائیں گے- ❤❤
- معاف کر کے آگے بڑھ جایا کریں! ان سب لوگوں کو جنھوں نے آپ کی دل آزاری کی ہو، تہمت لگائی ہو، برا بھلا کہا ہو، پریشان کیا ہو- سب اللہ پر چھوڑ دیں اور یقین مانیں ہمارا رب کچھ بھی نہیں بھولتا---- اور جب وہ حساب برابر کرتا ہے تو ناانصافی نہیں کرتا۔ بیشک!
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! " نظر سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ نظر کا لگنا ایک حقیقت ہے- (سنن ابن ماجہ 3508)
- تمہاری سوچ تمہارا مقدر ہے، تم جیسا سوچو گے ویسا ہی پاو گے - جیسے درد آنکھ میں ہوتا ہے منظر میں نہیں بالکل ویسے ہی جس سکون کو تم دوسروں میں تلاش کرتے ہو وہ صرف تم میں ہے!
- کوئی مخلص ہو کر آپ کے سامنے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں-
- کچھ قرض ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی انسان ادا نہیں کر سکتا- زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت کا ہے-
- جب لوگ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں تو گویا کہ وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں، آپ انہیں معاف تو کر سکتے ہیں لیکن پھر کبھی آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے- 🥀🥀
- کوشش کریں جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو- جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو دنیا و آخرت کا نفع ہو- زندگی کو بس گزاریں نہیں اس کے پل پل کو بہتر بنائیں-
- اس سے بدتر اور کیا ہو گا کہ کچھ لوگ صرف اپنے نظریے سے معاملے کو دیکھتے ہیں اور دوسروں کے نظریے سے انکاری ہو جاتے ہیں-
- تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے ہم تیرے ہاتھ پہ رکھ لیتے مقدر اپنا ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے
- کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب بھی انہیں پکارو گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر رہیں گے- ایسے مخلص لوگوں کی قدر کیجئے- ❤❤












