Pinned
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴
24.3K posts
- کچھ گھٹیا لوگ فالو بیک لے کر کچھ دن بعد ان فالو کر دیتے ہیں ۔انھیں بلاک کیا ہے ۔ بڑے آئے سلیبرٹی ،😜
- تمام فالوورز کا بہت شکریہ اس خوشی میں پروموشن لسٹ بنا رہی ہوں ۔ہینڈلز مینشن کریں ۔
- پروموشن لسٹس میں اگر کسی کا نام شامل نہیں ہوا تو مینشن کریں سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اور مجھے فالو کرنا مت بھولیں شکریہ
- آج شام کو سپیشل لسٹیں بنائی جائی گی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والوں کے نام شامل کیے جائیں گے ۔ جلدی جلدی اپنے ہینڈل مینشن کرکے شامل ہوجاے سپیشل فالورز لسٹوں میں ۔۔۔۔۔۔
- جس جس نے پروموٹ ہونا ہے، جلدی سے اپنے اکاؤنٹس مینشن کریں۔ شام کو لسٹ بناؤں گی۔
- آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے❤️😳 میری امی کی وفات ہو گئی ہے پلیز ایک دفعہ سورہ اخلاص پڑھ کر ان کی مغفرت کی دعا کر کے ریپلائے میں آمین لکھیں شکریہ
- صرف وہ لوگ ٹویٹر ہنڈلز مینشن کریں جو فالو بیک دیتے ہیں ۔میں ان کو فالو کرو گی جو فالو بیک نہیں دیتے وہ سستے سلیبرٹی پوسٹ سے دور رہیں #گستاخان_صحابہ_آزادکیوں #PetrolPriceHike









