user avatar
Abid Afridi
@soon_abid
I’m actually not funny. I’m just really mean and people think I am joking
Joined June 2022
Posts
  • Pinned
    user avatar
    جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ... جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !! جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی... آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی جوانی کا لالچ دے کے بچپن لے گیا اب امیری کا لالچ دے کہ جوانی لے جائیگا
  • user avatar
    مجھے نہیں لگتا اس نسل میں کوئی اس ڈش کو جانتا ہوگا😒
  • user avatar
    Replying to @hinaparvezbutt
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو آور اپ کے آقاؤں کو نست ونابود کریں اتنا مہنگائی کردی اور خود مزے کررہے ہو
  • user avatar
    زڑگیہ بس کہ نیمہ شپہ دہ جانان مہ یادوہ۔۔۔۔۔ سبا بہ بیا خلق د سرو سترگو پختنہ کوی۔
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @ManOfHandsome
    @soon_abid i will follow back in second
  • user avatar
    شادی تو اسی سے کرونگا۔😍 جو میرا یہ چھوٹا سا خواب پورا کرے گی۔🤣🤣🤣 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
  • user avatar
    خرچے بھی اٹھاؤں گا اور نکھرے بھی بس لڑکی ایسی ہونی چاہئے 🙈🙈🙈
  • user avatar
    انشاءاللہ امریکی غلامی کا دور ختم ھونے والا ھے ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین کا دور شروع ھونے والا ہے ✌️🇧🇫 🇵🇰
  • user avatar
    مشرف دبئی راحیل سعودیہ باجوہ بیلجیم کیانی اسٹریلیا شریف خاندان یورپ زرداری دبئی اور عوام مہنگائی اور تباہی کے قبرستان میں🤔🤔 #گمناہی_نہیں_بدنامی
  • user avatar
    موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب عمران خان کی خفاظت فرما آمین🤲🏻
  • user avatar
    Replying to @StarArsha
    کے پی کے میں یہ سب کچھ 22 سالوں سے ہورہا ہے ہمارے تو گھر بھی تباہ کردئیے اور جب ہم کچھ بولتے تھے تب اپ لوگوں کو فیتھ جنریشن کا بوت سوار تھا ہمیں غدار کہتے تھے