user avatar
عرشا
@StarArsha
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام 🤲🏻 twitter.com/search/from:@S…
Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2018
Posts
  • Pinned
    user avatar
    سپریم کورٹ کا ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    چوٹ ن لیگ کو لگتی ہے ، چیخیں لبیک کی نکلتی ہیں ، کوئی خاص وجہ ؟ 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    بریکنگ نیوز: ☄️🔥☄️🔥☄️🔥 تحریک لبیک پاکستان نے امپورٹڈ حکومت کیخلاف خاموشی توڑ دی، ملک گیر احتتاج، ریلیاں اور دھرنے کی کال دے دی گئی - 👇🏻👇🏻👇🏻 نوٹ : تاریخ کا اعلان، PTI کی حکومت آنے کے بعد کیا جائیگا-
  • user avatar
    ایک چھوٹا سا سوال kpk سے ایک بھی غیر قانونی حراست عمل میں نہیں لائ گئ جبکہ kpk والے سب سے زیادہ کپتان کے فین ہیں نا وہاں چادر اور چار دیورای کا تقدس پامال ہوا نا وہاں ماوں کو بچوں کی ویڈیوز دیکھائ گئ اخر اس کی وجہ کیا ہے ؟ کیا پنحاب والوں کو غیرت kpk سے لینے کی ضرورت ہے
  • user avatar
    حکومت سے تو میں نے کافی سوالات کر لئے اب برائے مہربانی TLP والے بھی ایک سوال کا جواب دیں کہ یورپ میں آپ لوگوں کا آفس اور کارکنان دونوں موجود ہیں پھر آپ لوگ ڈائریکٹ احتتاج وہاں کیوں ریکارڈ نہیں کراتے دھرنا صرف پاکستان میں کیوں ؟
  • user avatar
    خواتین کے پردے کی ذمہ داری خواتین کے بجائے مردوں پہ ڈالی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ اگر تمام مرد اپنے گھروں میں اپنی خواتین کے لئے حجاب لازم کردیں تو سالوں کا کام دنوں میں تکمیل پا جائیگا۔
  • user avatar
    Replying to @nasirbuttuk and @AbbasAli972
    یہ بکواس پلان تم لوگوں کا اپنا ہوسکتا ہے ہمارا لیول اتنا گِرا ہوا نہیں 🤜 #پاکستان_پوچھتا_ہے
  • user avatar
    وہ کون سی ایسی جماعت ہے جو شہیدوں کے نام پر سیاست کرنے میں PPP سے بھی اگے نکل گئ ؟
  • user avatar
    معلوم نہیں یہ ٹرینڈکس نےسٹارٹ کیا مگر جوکوئی بھی ہےمحب وطن پاکستانی ہے جس نے ہم جیسوں کو بھی اپنا حصہ ڈالنےپہ convince کیابرائے مہربانی اپنی طرف سے بھی زیادہ سے زیادہRT دیں تاکہ حکومتی اراکین کےضمیرکوجھنجھوڑا جاسکےورنہ ہم پاکستان باسمتی ہمیشہ کیلئےکھو دینگے ۔#SavePakBasmatiRice
  • user avatar
    اگر بدلہ لینا آپکا اپنا ذاتی حق ہے تو عام معافی ضرور دیجئیے مگر بات عوامی انتقام کی ہے ہم رانا باندر ، عطا ٹر ٹر اور 25 مئی کو کبھی نہیں بھولیں گے- @ImranKhanPTI
  • user avatar
    لاہور میں رکشہ ڈرائیور اپنے دوست کے ساتھ ملکر خواتین(ماں اور پندرہ سالہ بیٹی) کو ویرانے میں لے جاکر کے ریپ کے مرتکب اور مفرور آج ملزم گرفتار مگر یاد رہے ملزم پہلے بھی دو کیسز میں چند روز پہلے عدالت سے رہائی پانے میں کامیاب رہا- اب ایسی عدالت کا کیا کریں ؟؟؟
  • user avatar
    پاکستان میں لڑکی کی فیملی اپنے من پسند لڑکے کے گھر ڈائریکٹ رشتہ بھیجیں یا شادی کی خواہش ظاہر کریں تو معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے ؟ حالانکہ ہمارے مزہب میں اسکی ممانعت نہیں۔
  • user avatar
    عاشقوں کا فون آیا تھا عمران خان ، یہودی نہیں رہے😩😩😩
  • user avatar
    حساب ۔ اگر مولوی سے مانگو تو کافر سیاستدان سےمانگوتو جمہوریت پہ حملہ جج سے مانگو تو توہین عدالت جرنیل سے مانگو تو غدار عوام جائے تو جائے کہاں ؟؟