Pinned
آج لندن ہائیکورٹ نے (TV 92 ) چینل کے خلاف ہتک عزت کیس میں میرا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔(92) ٹی وی چینل کو (65ہزار پاونڈ) ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور (70,000) ستر ہزار پاؤنڈ میرے وکلا کی فیس بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
(جج ارشد ملک ویڈیو کیس سچ کی فتح)
00:00










