آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔ فیل
کینسر ہسپتال فنڈز پروپیگنڈا۔ فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
گلگت بلتستان حکومت سازش۔
پارٹی جلسوں پر پابندی۔ فیل
لیگل ٹیم کو دھمکیاں۔ فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
بہنوں پر بوگس کیس۔ فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
بلے کا نشان چھیننا۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
مولانا طارق جمیل صاحب نے بالکل بات ٹھیک کی ہے ابھی تک تو محترم عمران خان صاحب اصولوں پر قائم ہیں اور عمران خان صاحب وہ واحد پاکستان کے لیڈر ہیں جو ہمیشہ اصولوں کی سیاست کرتے ہیں
پورا ائیرپورٹ کھا گئے اور اب نقشے دیکھیں تو پتا چلے گا یہ لاہور کا دل ہے - دو تین میٹنگ میں حافظ جی اور ندیم انجم اپنا زور لگا چکے ہیں اور اسی لئے محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور اگر ضرورت ہوئی تو وزیر اعظم بھی بنا دیں گے -
اپ نے بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے بظاہر تو یہی نظر ارہا ہے کہ یہ سب لوگ صرف عمران خان کا نام استعمال کر کے اپنی ذات کی ترویج کر رہے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات حاصل کر رہے ہیں جس دن خان صاحب باہر اگئے یہ سب پس پشت چلے جائیں گے اس لیے ان کی کوشش یہ ہے کہ عمران صاحب کی رہائی نہ ہو فرنٹ
یہ لوگ سمجھتے ہیں اگر پاکستان ٹوٹ بھی گیا اور خیبر اور بلوچستان الگ ہو گیا تو ہم پنجاب کو دبئی بنا کر دنیا کا بڑا ملک بن جایئں گے - یہ لوگ پاکستانی نہیں پنجابی چور ڈاکو ہیں اور انکو پتا نہیں پنجاب کے پاس سواے بھارت کے کوئی راستہ نہیں ہوگا دنیا سے تجارت اور تعلق رکھنے کا - ایک
یہ حافظ جی اور محسن نقوی کی ملی بھگت ہے اوراربوں کھربوں بنانے کا پروگرام ہے : یہ لاہور کے بیچو بیچ ایک نیا دبئی بنانے کا ارادہ ہے - ساری زمین زبردستی ہتھیا لی گئی اور اب پلازے بن رہے ہیں -
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی عباد فاروق صاحب کو لمبی صحت تندرستی والی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالی ان کی تمام مشکلات حل فرمائے اور ان کے لیے اسانیوں کے معاملات فرمائیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ظلم و ستم کر رہے ہیں ان کو تباہ و برباد کریں ان لوگوں کو نست و نابود
It is history that Pashtuns never elect a political party 2nd time. But Pashtuns elected PTI 3rd consecutive time which proves that PTI has really done something fruitful for Pashtuns.