Salman Durrani
65.8K posts
Journalist | Traveler | Old school
Joined December 2015
- تمام اختلافات ایک طرف۔ بلوچ مظلومین کے ساتھ کھڑے ہونے پر حامد میر کا شکریہ!
00:00 - آپ کے نزدیک یہ ٹھیک فیصلہ ہے؟عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا #AliAminGandapur
- بالکل واضح اور دو ٹوک دو تہائی اکثریت۔ الفاظ پر غور کریں بس 😅😉پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عمران خان @ImranKhanPTI bit.ly/4bAJyPK
- شیر افضل مروت زندہ باد۔ ہمیں اسی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ 👍
- حکومت سے تو نکال دیا، دل سے کیسے نکالو گے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- ایک تصویر نے تمام پروگرام واڑ دیئے ہیں۔ جس آدمی کی ایک تصویر نظام پر بھاری پڑرہی ہے وہ خود کیا ہوگا۔ عمران ریاض خان
00:00 - اس وقت مارشل لاء کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ "خالی خزانہ "ہے۔ منقول
- ایک تصویر نے عوام میں پھر سے جوش بھر دیا ہے۔لو کر بھی دی عوام نے کمپین شروع، تُم روک لو اب 🔥🔥
00:00 - شیر افضل ایک بار پھر ٹھیک ثابت ہوا۔ علی امین گنڈاپور والا فیصلہ جناب نے الیکشن سے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ 😅












