blue
8,102 posts
generation x
old soul...nostalgic
Joined September 2024
- Hi x friends.. me na new account bania h..plz follow me.
- کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہو وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
- Good morning
- ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے لیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا
- میں چائے کی پتی بنوں تم چینی کے دانے ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے
- Good going. 👍



