یہ تو طے ہے کہ ضدی بہت ہے ہم
ہار تو کھبی نہیں ماننے والے
لوگوں نے کمزور سمجھ کے بہت بار چاہا
کہ ہمیں توڑ جائے بہت لوگ اس لئے بھی چھوڑ گئے کہ
کیا پتہ اس کے آگے ہم بڑھ ہی نہ جائے
لیکن ہماری پرورش پھولوں کے بیچ نہیں ہوئی
میں کانٹوں کے بیچ پالا گیا ہوں
@TeamDigitaLegnd
یہ حرفِ انکار نہیں، عہدِ وفا ہے
یہ بغاوت نہیں بیداری کی صدا ہے!!
روشنی محلات تک محدود ہو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
#کپتان_کا_پیغام_تیاری_پکڑو
@TeamDigitaLegnd
@AliLion0
@Only000804
فرزند پاکستان
ہمیں سر اٹھاکرجیناسکھانے والا
ہمارا سر فخر سےبلند کرنے والا
ہمیں مضبوط اور محفوظ بنانے والا
ہمارامحسن
شکریہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
آپ نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا
Thank you sir
#DrAbdulQadeerKhan#YoumETakbeer#قومی_ہیرو
@AliLion0
@TeamDigitaLegnd
تم چھپانا سکھوگی میں وہ راز ہوں
تم بھلانا سکو گی وہ انداز ہوں
گونجتاہوں جو دل میں ہے وہ راہ کیوں
میں تمہاری ہی دل کی تو آواز ہوں
@TeamDigitaLegnd
@Only000804
The threats issued by the sitting CM of Punjab are utterly outrageous. There must be a demand for her to apologize and calls for a ban against her should be strongly considered. Such behavior is unacceptable in political discourse
#BanMaryamNawaz
@TeamDigitaLegnd
قوم کے بچوں کے لیے اپنے بچوں سے دور ہو گیا
قوم کی آزادی کے لیے اپنی آزادی قربان کر دی
قوم ایسے بے لوث لیڈر کو کیسے اکیلا چھوڑ دے
#FreeIKHeartOfNation
@TeamDigitaLegnd