Pinned
OnlyIK
108.4K posts
Joined August 2023
- منظور نہ کر قوتِ باطل کی غلامی تو مردِ مجاہد ہے خدا ہے تِرا حامی
00:00 - عوام کی محبت عوام کی عقیدت خان صاحب کے لیے ہے اور خان صاحب کے لیے ہی رہے گی انشا اللہ
00:00 - میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے @tayyabaraja_
00:00 - مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہیں #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
00:00 - شہزادوں والی زندگی جینے والے لیڈر کو پینے والا صاف پانی تک نہیں ملتا #StopTorturingImranKhan
00:00 - جو ہتھکڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں ان کی آنکھوں میں خوف دیکھنا تمھاری حسرت ہی رہ جائے گا نیازی خاندان کی بہادری کا کوئی ثانی نہیں #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
- یعقوب تو نہیں ہوں ؛ لیکن پھر بھی یارِ من بینائی جا رہی ہے ؛ تیری راہ دیکھتے دیکھتے
00:00 - تم تین سال کی بات کرتے ہو میں تین منٹ چپ نہ کروں " غازی عمران احمد خان نیازی 🔥
00:00 - یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی
00:00


