#لیکر_رہیں_گے_آزادی کیونکہ ہم ایک خوددار قوم ہیں، اب وقت ا گیا کہ ملک کے فیصلے کہیں اور ہونے کی بجائے اس ملک کی حقیقی مالک عوام ہی اپنے ملک کے فیصلے کریں کیونکہ یہ قوم لندن اور امریکہ میں ہونے والے فیصلوں کو نہیں مانتی
#دل_نہیں_چھوڑنا اور نہ مایوس ہونا ہے اسی جذبے اور لگن سے اپنے مقصد کے حصول میں جدوجہد کرتے رہنا ہے انشاء اللہ جلد کامیابی ملے گی کیونکہ #عمران_خان_تو_آئے_گا اور پوری قوت سے آئے گا
چئیر مین پاکستان تحریکِ انصاف کا آج ایبٹ آباد والا جلسہ انتہائی شاندار تھا
انشاء اللہ بہت جلد عوام اس امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیجے گی عوام عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے آزادی کے نعروں کے ساتھ جلد اسلام آباد پہنچے گی پھر پاکستان آزاد ہو گا
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
As soon as Khan Sahib mentioned the conspiracy about his murder, the women present in the meeting started crying
Understand the people's emotional attachment to Khan now
And get rid of this imported government.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#اب_نہیں_تو_کب جاگو گے #نكلو_پاكستان_كى_خاطر کیونکہ یہ ہماری نسلوں کا سوال ہے پاکستان کے بقا کا سوال ہے اے میرے کپتان #آ_رہا_ہے_پاکستان آپکے سنگ ان چوروں سے چھٹکارا حاصل کرنے ، پاکستان کو ان امریکی غلامی سے آزاد کروانے
کیونکہ پاکستانی عوام ہی پاکستان ہی اصل مالک ہے
ظلم و ستم ،پولیس گردی اور بےشمار پابندیوں کے باوجود بھی آج کرک، سوات اور باجوڑ کی عوام خوف کے بت توڑ کر باہر نکلی ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے
#خیبرپختونخوا_کپتان_کا
انشاء اللہ بہت جلد عمران خان کی قیادت میں یہ ملک چوروں لٹیروں غداروں سے پاک صاف ہو کر محب وطن پاکستانیوں، جو اس ملک کی ترقی کے لیے کام کریں گئے ان سب کی انتھک محنت سے بہت جلد #بنے_گا_نیا_پاکستان انشاء اللہ