x.com/i/spaces/1eaJb…دعا ھے کہ یوم حشر
*الله سبحان و تعالی آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھر دروازے سے آپکا نام پکارا جاے
اللہ سبحان تعالی آپکو آپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے
الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپکو اور آپکی فیملی کو عطا فرمے
x.com/i/spaces/1Yqxo…
قال رسول الله ﷺ
"كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَىٰ الِّلسان
ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ،
حَبِيبَتَانِ إِلَىٰ الرّحْمٰنِ،
"سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
اگر آپ موسیقی نہیں سنتے،
رقص میں دلچسپی نہیں رکھتے،
شاعری سے شغف نہیں رکھتے،
بارش میں بھیگنے سے لطف اندوز نہیں ہوتے،
کتابیں نہیں پڑھتے،
مختصراً اگر آپ محبت نہیں کرتے
تو پھر آپکو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ آپ پہلے ہی مر چکے ہیں
اور آپ صرف ایک زندہ لاش ہیں
دعا ھے کہ یوم حشر
*الله سبحان و تعالی آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھر دروازے سے آپکا نام پکارا جاے*
اللہ سبحان تعالی آپکو آپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے
الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپکو اور آپکی فیملی کو عطا فرمائے*
السلام علیکم
آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو میری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ، سلامت رہیں خوش رہیں آباد رہیں آمین یارب العالمین
Bin Ramay logistics
دعا ھے کہ یوم حشر
*الله سبحان و تعالی آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھر دروازے سے آپکا نام پکارا جاے*
اللہ سبحان تعالی آپکو آپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے
الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپکو اور آپکی فیملی کو عطا فرمائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)
Bin Ramay logistics