Rafiullah khan Niazi🇵🇰
110.4K posts
politician my interest in politics started with imran khan , will end with him .🇵🇰 Pakistan tehreek-e-insaf 🇧🇫 cricket lover 🏏
Islamabad, Pakistan
Born August 12, 1999
Joined October 2023
- Khan to ho ga 🔥🔥💪🏾
- PTi tiger 🔥👍💪🏾
- Cute niazi ❤️🔥
- خان نے سہی کہا ہہ"پاکستان کے تمام ادارے تباہ کرنے کے بعد اب پورے معاشرے کی بنیادیں تباہ کرنے کے لیے معاشرتی و اسلامی اخلاقیات کا جنازہ اٹھا رہے ہیں"
- جس کو یہودی کہا جاتا تھا اسکی جماعت کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے سے روک دیا گیا۔
- Replying to @DurraniViewsباری فائرنگ کی جا رہی ہے،یہ ایک ٹریپ بھی ہو سکتا ہے۔ باجوڑ کے لوگ پرامن طور پر باہر نکلیں،لیکن کسی صورت اشتعال میں نہیں انا۔ مسجدوں میں اعلان کروائیں۔ کچھ ہی گھنٹے ہیں صبح ہونے تک۔ مروت بہادری دکھا رہا ہے اسکی ہونے سلامت رہے
- Replying to @MaidahMuhammadجنرل سرفراز کو شاید اس وجہ سے راستے سے ہٹایا گیا کہ وہ عمران خان اور اس کی پالیسیوں کا حامی تھا اور آرمی چیف کیلئے سینیارٹی میں بھی تھا۔ اس کا آرمی چیف بننا شاید پی ڈی ایم اور کمپنی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتا اسی وجہ سے اسے راستے سے ہٹایا گیا۔
- Peshawar captan ka🔥🔥👍
- جن کو شیر یار آفریدی سے خطرہ ہیں ان سے پارٹی کو خطرہ ہیں شیر یار آفریدی عمران خان کا جیل برداشت کرنے والا ورکر ہیں بھائیوں کے جنازے میں جانے تک نہیں دیتے ان کو شیر یار آفریدی جو بول رہا سن لو ورنہ پوری پارٹی بولے گا کہ مافیا پارٹی کے اندر سے پارٹی کھا رہی ہیں
- Bhut achi videoیہ ویڈیو دیکھوں اور پھیلاؤ ایک سبق آموز داستان 🔥
00:00 - آگر قاضی توہین عدالت برداشت نہیں کرے گا تو چویس کروڑ لوگ توہین عدالت برداشت نہیں کریں گے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️
- الرٹ۔۔۔ اس ٹویٹ پر سب عمر ایوب بیرسٹر گوہر کو ٹیگ کریں اور صرف یہ سوال پوچھیں ہمارا لیڈر کیسا ہے اس کے بلڈ ٹیسٹ نہیں کروانے دئیے جا رہے آپ نے اب تک کیا ایکشن لیا ہے۔۔۔؟؟@PTIofficial



