Pinned
بھائ جان اس بندے کو 45 ڈگری میں کھڑے کرنے سے کیا،فائدہ ہو سکتا ہے؟ اس کو دیکھ کر کسٹمر آپ کی زہنی حالت پے شک تو کر سکتا ہے لیکن فیول لینے نہین آئے گا۔
یہ پمپ ابدلستار ایدھی روڈ لاہور پہ واقع ہے۔
مینیجر صاب دس منٹ بھی اس کے نیچے کھڑا نہین ہو پائے گا انسانوں پرحم کریں🙏







