شاہ فیصل مسجد کی انٹرنس پر جوتےرکھوانےوالےکا شہریوں کےساتھ بدتمیزی اور منہ بولی رقم 150 سے200 وصول کرنےکا سلسلہ جاری
جوتے مسجد کےاندر لےکرجانےپر پابندی ہےباہر چھوڑنےوالوں کےجوتےچوری کرلئےجاتےہیں مجبوراً شہری جوتےجمع کرواتےہیں جمع کرنےوالےاپنی مرضی سےلوگوں کو لوٹ رہے
@dcislamabad
Abdul Razzaq Khan🇵🇰
34.1K posts
Daily Metro Watch News (ISB)
Breaking News | Crime | Public Issues
Independent Journalism
2nd Acount
@ICW_0fficial
اسلام آباد, پاکستان
Joined February 2016
- Replying to @ICT_Policeعادل زمین کانسٹیبل کے ساتھ کیا کیا عادل زمین بھی بے گناہ تھے اور ظہور احمد اے ایس آئی بھی بے گناہ ہے باقی پاکستان ہے سب کچھ چلتا رہتا ہے لیکن اتنا یاد رکھو ایک اوپر بھی عدالت ہے اور وہ ہے اللہ کی عدالت وہاں پر کسی ایف آئی اے اور پولیس کی نہیں چلتی
- اور ابھی تک انصاف نہ مل سکاارشد شریف مرحوم نے اپنی زندگی میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی جس کی سماعت انکےقتل ہونے کے ایک سال تین ماہ بعد کل ہوگی۔ ارشد شریف نے اپنی زندگی کو پیش خطرات کی حوالے سے اور ایف آئی آرز ختم کرنے کے حوالے سے استدعا کی تھی۔
- Replying to @OfficialDPRPPمہربانی فرمائے ایک صحافی ہے صحافی کا اس کے ساتھ کیا تنازع ہو سکتا ہے اور ویڈیو میں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ دوبارہ صحافت کرو گے پھر میری پوسٹ لگاؤ گے پنجاب پولیس مہربانی کرے ایسے پریس ریلیز سے پرہیز کرے
- Replying to @bbcnewsjapan私の祈りは常に日本の人々とともにあり、日本の状況に神のご慈悲がありますように。 敬具: アブドゥル・ラザック
- Replying to @GFarooqiمعاشرے کا گھٹیا پن دیکھیں۔۔۔ کوئی کہتا ہے ریحان زیب پی ٹی آئی کا تھا کوئی کہہ رکا کہ وہ آذاد امیدوار تھا،لیکن ان بےغیرتوں کو یہ نہیں معلوم کے وہ کسی کا لخت جگر تھا،،،ایک ماں کا لاڈلہ تھا ایک انسان تھا۔۔ ٹاؤٹ حکومت سے مطالبہ ہے قاتلوں کو فوری گرفتار کیاجائے عوام کے جذبات سے کھیلنا
- Replying to @MShuja_Khanپارٹی میں چھپے ہوئے کالے بھیڑوں کا حساب ہوگا انشاءاللہ
- 石川県知は今日地元に帰る予定だったが地震で新幹線が不通に ↓ 岸田総理に電話して首相官邸に出頭 ↓ 現地の副知事と連携して自衛隊に災害派遣を要請 ↓ この後は手配した防災ヘリで現地対策本部へ予定 判断が早い
- Follow❗ And get follow back Write Done with your handle in the comment section for next list ‼️ @DrBongaa @noorwahabkk @Hpolitics99 @316GC @sk_00777 @muhibkk86 @ibrarktk90 @talhawkk @habibalrehmnpti @humak2k @aleenakk7 @aliwahabkk @ra77aq @mr_chotoo @wahabkk999 @muhib666
- Replying to @tabbata顔を突き合わせているんですから ホワイトボードが一番早いと思いますよ。 どんなにデジタルが発達しても、 速度と効率では絶対にかなわないので。
- عرفان بھائی آپ سےگزارش ہےکہ آپ خود ٹائم نکال کر جھنگی سیداں کا وزٹ کریں اے سی پوٹھوہار تو شاید سویا ہوا ہےجھنگی سیداں میں نالوں پر غیر قانونی تعمیرات تیزی سےجاری اور نالوں کو مزید اور بھی كلوز کیا جا رہا عرفان بھائی مجھ سےرہنمائی چاہیئے تو میں جگہ کی نشاندہی کراؤںگا @dcislamabad
- جھنگی سیداں ترنول سنگجانی اور گردونواح میں بیماریاں عروج پر عطائی ڈاکٹروں کی چاندی عطائی ڈاکٹرز دونوں ہاتھوں سےعوام کو لوٹ رہےہیں انتظامیہ مکمل طور پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی"اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی @PakPMO @CaptainUsman @dcislamabad




