Why did you wipe your hands on the PTI flag, wipe it with my clothes but not with the PTI flag. These are in my heart. Wow, how innocently he expressed his love.
#PTI_Folllowers#PTIPressConference
اج ہمارا لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہے اور جو رہنما ہمارے لیڈر کی رہائی کے لیے اواز اٹھاتا تھا اس کی بھی اواز بند کر دی گئی ہے اس کا مقصد صرف اور صرف یہی ہے کہ عمران خان صاحب کا بھی دل سے رہا نہ ہو سکے اج نو مئی کے دن کوئی بڑا احتجاج نہیں ہوا
#شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
جو انسان ہمیشہ کھری اور سچی باتیں کرتا ہے وہ اکثر لوگوں کو کھٹکتا ہے-
ظالموں اور جابروں کے خلاف حق کی آواز اٹھانے والے شیر افضل کی آج اپنی ہی آواز بند کردی گئی۔ پارٹی کے اندر کے سازشی عوام کو عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا آغاز نہیں کرنا دینا چاہتے۔
#شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
شیر افضل مروت کی غلطی یہ تھی کہ حق اور سچ کی بات کرتا تھا اور عمران خان کے نظرئے کو ہر جگہ پہنچاتا تھا۔ جس طرح پارٹی کے اندر کے لوگوں کی مدد سے عمران خان آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے اس طرح اس کی رہائی کی
#شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
شیر افضل خان مروت کو شبلی فراز اور عمر ایوب نے کھڈے لائن تو کرا دیا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمر
ایوب اور شبلی فراز نے اج ریلی کیوں نہیں نکالی ہے؟
#شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
شیر افضل مروت پٹھان تھا اپنے قبیلے کے لیے اپنے لوگوں کے لیے اپنے لیڈر کے لیے اس وقت نکلا جب سب خاموش تھے پر اج اسے ہی خاموش کرا دیا گیا مروت کی خاموشی مطلب خان کی رہائی پر اثر انداز ہوگی
#شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو