اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، شہریوں کو سہولیات کی فراہمی، روڈ سیفٹی آگاہی، اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے حوالے سے نمایاں اقدامات کیے۔
1 لاکھ 60 ہزار سے زائد
00:00




























