اسلام آباد پولیس کی مؤثر سکیورٹی منصوبہ بندی، جامع تربیت اور بہترین کوآرڈینیشن کے تحت رضاکار اسکاؤٹس محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، جلوسوں اور مجالس کی معاونت، اور شہریوں کی خدمت کے لیے بھرپور انداز میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے لیے تیار ہیں۔ ان کے تاثرات ملاحظہ کیجیے۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS
