The damage has been done
جو ہونا تھا وہ ہو چکا اور وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی بیوفقوفاً حرکتوں کی وجہ سے ۔ اب جو ہماری 8سے لےکر تیس سال والی جنریشن ہے اسکے دماغ میں یہ بات سرایت کر چکی ہے کہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے اب اگلے کم از کم تیس سے چالیس سال تو بول جائیں ۔
اور چوتھی میں بتاتا ہوں۔ جو تمہیں بھی نہیں پتا۔ وہ یہ کہ جب تم پوسٹ کررہے تھے ۔ تب تمہاری پھوپھی گھر سے بھاگ گئی ۔ یہ پتا کرنے کیلئے کہ وہ اہم ترین قیدی کھاتا کیا ہے وہ تمہارے پھوپھڑ کو بھی کھلاؤں تاکہ شادی کرنے کا مقصد حاصل ہو سکے 🤣🤣🤣🤣
حامد صاحب الفاظ کا چناؤ تو ٹھیک کرلیں۔کہ ""واقعی تحریک انصاف کو"" کیا مطلب آپ "یوگنڈا" میں رہتے ہیں جو آپکو پتا نہیں کیوں عوام سے کچھ سننے کا موڈ کررہا ہے آپکا۔
یہی سب سے بڑی کامیابی ہے تحریک انصاف کی کیونکہ یہ"organic "سوشل میڈیا ہے۔اور ہم سب لوگ اپنے دل سے اور اپنی مرضی سے participate کرتے ہیں ایسی وجہ سے کئی لیڈر پارٹی چھوڑ کر بھی نہیں جاسکے لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ غلط لوگ ہیں لیکن پریشر سب لوگ نہیں برداشت کر سکتے ۔