#گولی_کیوں_چلائی
ایک انکا پلان ہے اور ایک اللّٰہ پاک کا پلان ہے، کامیاب وہی ہو گا جو اللّٰہ پاک کا پلان ہے۔ لہذا پاک پروردگار عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲🏽
تم جیسے کرائے کے ٹٹو دو آنے ! جو آٹھ فروری کے الیکشن سے آج تک آنکھیں چراتے ہیں، جھوٹ بول بول کر اپنے آقاؤں کی جوتیاں سیدھی میں لگے رہتے ہر وقت۔ جس دن یہ سمجھ میں آ جائے کہ لیڈرز اور ورکرز سیاسی بصیرت کے علاؤہ سازشیں بھانپنے میں بھی ماہر ہو چکے ہیں اس دن یہ بھونکواس چھوڑ دینا۔
🥹
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا،
وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا،
(اطہر نفیس)
#قومی_زبان@udaspurdesi@Deap_s0ul
@Kanwal_hun_yaar
🕊️
میں یہ جانتے ہوئے بھی تری انجمن میں آیا،
کہ تجھے مری ضرورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی،
یہ کرم ہے دوستوں کا جو وہ کہہ رہے ہیں سب سے،
کہ نصیرؔ پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی،
نصیر الدین نصیر
#قومی_زبان
#کپتان_کی_رہائی_انقلاب_سے
جب عمران خان کی حکومت تھی تو فٹ پاتھ پر سوتا ہوا غریب شخص بھی اس کی بنائی ہوئی آرام گاہوں میں سکون کی نیند سوتا تھا۔
@Team_IKF
#آخری_معرکہ_24نومبر
Imran Khan has always fought for the Pakistani nation. now it’s the time that we should fight back for him.
I pledge to get my leader out of the jail !
@nk1067@Team_IKF