user avatar
Fakhar Durrani
@FrehmanD
Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.
New Haven, CT
Born February 14
Joined July 2010
Posts
  • Pinned
    user avatar
    I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
    I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews thenews.com.pk/print/1000081-…
  • user avatar
    آج برطانیہ کو کرارا جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ عمران خان کے وہ تمام متوالے جو برطانیہ میں مقیم ہیں اپنی برطانوی شہریت انکے منہ پر دے ماریں اور فورا وطن عزیز پہنچ کر اپنے ملک اور کپتان کی عزت میں اضافہ کریں۔
  • user avatar
    پی ٹی آئی کی پوری لیڈرشپ نعوذبااللہ مسجد نبوی کی حرمت کی پامالی پر فخریہ انداز میں ٹویٹ کررہی ہے۔یہ پوری جماعت ایک ایسےفتنےکی شکل اختیار کررہی ہےجسے اقتدار چھن جانے کےغم میں مقامات مقدسہ کا تقدس بھی بھول گیا۔کمبختو!یہ وہ مقام ہے جہاں صحابہ کرام تک اونچی آواز میں بات نہیں کرتےتھے۔
  • user avatar
    سب سےزیادہ عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر اوورسیز پاکستانیوں کو دکھ ہے۔ان سےگزارش ہےخاندان سمیت پاکستان واپس آجائیں اور یہاں چند ماہ گزاریں اسکے بعد فیصلہ کریں۔جہاں تک انکےترسیلات زر والےاحسان جتانےک بات ہے۔وہ پیسہ کسی عام پاکستانی کونہیں بلکہ اپنےخاندان والوں کو بھیجتےہیں۔
  • user avatar
    لکھ کر رکھ لیں۔اگر عمران خان کو دو تہائی میجارٹی دےکرتمام مخالف سیاستدان کوزندہ دیوار میں چنوا دیں،تمام ادارے انکی جی حضوری کریں پھر بھی انکی کارکردگی پچھلےچار سالوں سےبری ہوگی۔انسان اپنے قول و فعل سے پہچاناجاتاہے۔انکودس سال بعدبھی ہٹائیں توامریکی سازش جیساکوئی بہانہ ڈھونڈ لینگے۔
  • user avatar
    جنرل عاصم باجوہ کی جب خبرچھپی تواسوقت تین مواقع پر مجھےکہاگیا کہ کسی بھی وقت تمہیں اٹھایاجاسکتا ہے۔اسی دوران اےآر وائی نےمیری تصاویر لگاکرہفتہ بھر پروگرام کیےاورمجھےغدار ڈیکلئیرکیاتب بھی کہاگیا کہ تم اٹھائےجاوگے۔لیکن کبھی ملک سےبھاگنےکاسوچا تک نہیں کیونکہ دل میں کوئی چورنہیں تھا۔
  • user avatar
    پاکستانیو! آنکھیں کھولو۔جوکام دشمن 70سالوں سےنہ کرسکتاوہ مقصدخان حاصل کررہاہے۔فتنہ عمرانیہ کی کوشش ہےکہ وہ اداروں میں پھوٹ ڈال کر،قوم کوتقسیم کرکےخانہ جنگی کرواکرپاکستان کی جڑیں کھوکھلی کردے۔اس مقصدمیں وہ کامیاب ہوجائےگااگرآپ نےآنکھیں نہ کھولی۔آنکھیں کھولیں۔ملک کواس فتنہ سےبچائیں
  • user avatar
    مجھے اچھی طرح یاد ہےجب ارشد شریف اور اے آر وائی نےپورا ہفتہ میری تصویریں لگا کر میری اور میرے خاندان کی زندگیاں خطرے میں ڈالیں۔اسوقت کسی صحافی نےارشد شریف یا اے آر وائی کی مذمت نہیں کی کہ جو یہ کررہےہیں وہ صحافت نہیں۔آج ان کےاپنے ہی مظالم جب سامنے آرہےتو صحافیوں کوصحافت یاد آرہی۔
  • user avatar
    شہباز شریف کی تقریر سےایک بات واضح ہے۔وہ باقاعدہ ہوم ورک کرکےآئے ہیں۔انکو مسائل کا ادراک ہےاورچیلنجز سےنمٹنےکےلیےباقاعدہ منصوبہ بھی۔اسکےبرعکس عمران خان کو 4 سال یہ تک معلوم نہ تھاکہ کرناکیاہے۔ اپنا ساراوقت کینہ پرور پالیسیوں کےعملدرآمد کرنےمیں گزارا۔عوام کےمسائل کیطرف توجہ نہ دی۔
  • user avatar
    کیا کوئی عدالت اس پولیس اہلکار کی شہادت پر سوموٹو لے گی؟ فتنہ اب گالیوں سے گولیوں تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست کی آنکھیں کب کھلیں گی؟
  • user avatar
    اسٹیبلشمنٹ کویہ بات سنجیدگی سےسوچنا ہوگی کہ ملک میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ سوچ بھرپورطریقےسےپروان چڑھ رہی ہے۔نواز شریف کاووٹ کوعزت دوکانعرہ ہویاعمران خان کی نیوٹرلز کی دہائی۔فوج خودکوجتنا سیاست میں ملوث کرےگی اتنی ہی عوام میں غیرمقبول ہوگی۔ملکی بقااسی میں ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سےدوررہے
  • user avatar
    عمران خان کے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے پر سب سے منفرد جواب مفتاح اسماعیل نے دیا۔ جیو کو بیپر دیتے ہوئے کہا۔ "وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کریڈٹ لینا ایسے ہی ہے جیسے مرغا ازان دے کر سمجھتا ہے کہ صبح اسکی وجہ سے ہوئی ہے"
  • user avatar
    اقرار بھائی! مجھےیاد ہےہفتوں تک ARYنےمیری تصویریں اپنی سکرین پرفلیش کرکےمجھےغدارڈیکلئیر کیاتھا۔پاکستان میں تو انصاف ممکن نہیں تھالیکن میں نےبرطانیہ میں اےآر وائی کےخلاف مقدمہ کیاجسکابہت جلد انشاءاللہ فیصلہ آنےوالا ہے۔وہ وقت ایساتھاکہ میرے بچےتک باہر نکلنےسےڈرتےتھے۔کیاوہ ٹھیک تھا؟
    مخالف آوازیں بند کرنے سے کبھی حقیقت چھپائی نہیں جا سکتی۔ آپ کو پسند ہو نہ ہو لیکن اے آر وائی ایک مسلمہ حقیقت ہے اسے برداشت کرنا سیکھئے۔ حکومتی ایماء پر جو اے آر وائی کی بندش کی تحریک چلا رہے ہیں اُن کے لیے پیغام ۔۔۔ #اےآروائی_کوبرداشت_کرکےجیو
  • user avatar
    مبینہ لیکڈ آڈیو میں ایک جملہ ہےکہ میرے بچےکل آرہے ہیں۔میں کوشش کرتا ہوں وہ دیر سےآئیں۔یہ جملہ عمران خان کی پوری فیملی لائف کانچوڑ ہے۔خان کبھی بھی فیملی مین نہیں رہا۔اپنی عیاشی کی خاطر وہ اپنےبچوں سےملنا تک چھوڑ سکتاہے۔جو شخص اپنےبچوں تک سےمخلص نہ ہووہ بھلاکسی اورسےمخلص ہوسکتا ہے؟