💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
"مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں"
"میں بتاتی ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں..."!🥀💔
#PTI_Folllowers
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ...
💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜
الحمدللہ ثم الحمد اللہ....
اللہ کی رحمت اور آپ احباب کے ساتھ کے سبب اس پلیٹ فارم پر پہلا سنگ میل عبور کر چکی...
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
مزید ساتھ دینے کی درخواست ہے..
#PTI_Folllowers
🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷
السلام علیکم و رحمتہ اللہ...
خوش رہیں، آباد رہیں، سلامت رہیں 💗💗
سب احباب کو عید کا تیسرا دن یعنی Ⓜ🅰Ⓡ🅾Ⓞ🅾 مبارک ہو.... 🤣😜😅😆
💮🌼💮🌼💮🌼🌼🌼💮🌼🌼
#PTI_Folllowers
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌷 🌷
💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
تبدیلی سے مت ڈریے، تبدیلی ہی اصل کامیابی ہے... 🙌🙌
🌸💜🌸💜🌸💜🌸💜🌸💜🌸
خوش رہیں، آباد رہیں،
رمضان المبارک کا آخری روزہ مبارک ہو...
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
#PTI_Folllowers
☀️☀️☀️☀️💜💜💜☀️☀️☀️☀️
دھوپ ہے کیا اور سایہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
یہ سب کھیل تماشہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
ہنستے پھول کا چہر دیکھوں اور بھر آئے آنکھ
اپنے ساتھ یہ قصہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
ہم برسوں کے بعد بھی اس کو ، اب تک بھول نہ پائے
دل سے اس کا رشتہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
صحرا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج
وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے🥀
کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟
مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے 💔
#PTI_Folllowers