Pinned
قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔




















