Pinned
زندگی اکثر مقامات پر مجھے بے رحم لگی۔نوکری کے حصول کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر دھکتے ہوئے میں نے زندگی کے وہ اسباق سیکھے جو تعلیمی میدان میں ہائی گریڈز کے بعد بھی مجھے سمجھ نہیں آئے تھے۔
نوکری کے حصول کے لیے دھکے کھاتا ہوا نوجوان مجھے اس معاشرے کا سب سے مظلوم انسان لگا۔ وہ نوجوان








