user avatar
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
@jogan1015
Texas USA🇨🇱#قومی_زبان
Joined September 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    #قومی_زبان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
    00:00
  • user avatar
    #قومی_زبان کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے کہاں ھو تُم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ھے وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ھم ملے تھے جہاں میری وفا کا وھیں پر مزار آج بھی ھے
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے 🌺پروین شاکر🌺 اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے چپ ، خاموشی ، سناٹا اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے کھڑکی، دریچہ، چوبارہ اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے عکس، سایہ، پرچھائیں اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    @SuNny_pti1 
یہ بےخودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
اللہ زندگی کے ہر مقام پر آپکو کو کامیابی عطا فرمائے۔آمین #قومی_زبان @noorjee105 @tkhan450 @noorjee106
    GIF
  • user avatar
    @sadafsheriff35 یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
خلوص، پیار بھری دوستی مبارک 
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک #قومی_زبان @Burhan_2i @just_chulll @dalgeer_ @Had_me_Raho_
    GIF
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے ہمنوا، دوست، ساتھی اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے پھول، گلاب، موتیا اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    #قومی_زبان گھڑی بھر کو ملا تھا ساتھ ترا چھوٹ گیا اک آبگینہ تھا پلکوں پہ آکے ٹوٹ گیا ... ہم نے محسوس کیا لہجے کی بیزاری کو مبتلا جس میں تھے وہ آج طلسم ٹوٹ گیا کتنے ارمانوں سے تعمیر کیا تھا جس کو کج اداںٸ سے تیری آج وہ دل ٹوٹ گیا ،،! وجیہہ سحرؔ🥀 @noorjee105
  • user avatar
    #قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے 🌹میری بیاض سے🌹 اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    @noorjee105 سالگرہ مبارک 🌹 ایک دوست وہ ہے جس کے ساتھ میں خوشی بانٹتی ہوں لیکن ایک بہترین دوست وہ ہوتا ہے جس کے ساتھ میں اپنا غم بھی بانٹ سکتی ہوں اور یقینن وہ تم ہو ۔ میری سب سے اچھی دوست ❤️ #قومى_زبان
    GIF
  • user avatar
    #قومی_زبان ایڈمن ٹیم رب نے رکھا مان عید مبارک ہو سب اس کا احسان عید مبارک ہو @noorjee105 @tkhan4206 @Fqmk7
    00:00