لوگوں نے گفتگو سے__, کریدا ہمیں بہت
ہم خود سے ہمکلام تھے اکثر نہیں ملے،،!🥀
𝘔𝘢𝘥𝘪𝘩𝘢 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘺𝘶𝘯
204.9K posts
- میں چاہتا ہوں مجھ کو میرا حوصلہ کہے باقی رہوں ، میں یا نہ رہوں، یہ سلسلہ رہے بھڑکے نہ سہی لیکن! تپش تو رہے باقی .. رسمًا ہی سہی بس کوئی شعلہ جلا رہے🔥 @rooshni141947
- #اپنی_زبان_اردو میں کر رہی ہوں اکٹھے__ تمام دنیا کے رنگ تمھاری آنکھ کا صدقہ __ اتارنا ہے مجھے .. وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتی نہیں مجھے پتہ ہے پھر اُس نے پکارنا ہے مجھے،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....💖 #قومی_زبان
00:00 - بڑوں نے بوئے ہیں کچھ بیج ایسے کہ! ساری کوششیں اتحاد کی رائیگاں گئی ہم نے چھوڑ دیا اک دوسرے کو فون کرنا گراہم بیل! تمہاری ایجاد رائیگاں گئی ،،! 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🍁🍁🍁 #قومی_زبان
- جانا ٹھہرا ہے، تو آداب و سلیقے سے نکل سانس کی گٹھڑی اٹھا، عمر کے میلے سے نکل تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ہے یہ جو ہونے کا تجھے وہم ہے ہونے سے نکل! عصر ہو جائے تو پھر دھوپ ٹھہرتی کب ہے اب فقط لمحوں کو گن سال مہینے سے نکل ،،!🥀 #قومی_زبان
- #اپنی_زبان_اردو ہم اپنی غلطیوں سے زیادہ اپنی شرافت کی قیمت ادا کرتے ہیں💯 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🖤🖤🖤 #قومی_زبان
- ذرّہ نظرآتے ہیں مگر ___! کوہِ گراں ہیں ۔۔ شک ہے تومیرے دوست ہمیں تول کے دیکھو پرکھے ہوئے موتی ہیں ___ زمانے کو پتہ ہے ایسا کرو مٹی میں ہمیں رول کے دیکھو ،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🍁🍁🍁 #قومی_زبان
- رشتوں کی بَقا کے لیے! رابطے ضُروری ہیں ... کیونکہ __! نظر انداز کرنے سے اپنے ہاتھوں سے لگاۓ گۓ .. پودے بھی سوکھ جاتے ہیں ،،! #قومی_زبان
- ہم لوگ نہ تھے ایسے ہیں جیسے نظر آتے یہ شہر نہ تھا ایسا یہ روگ نہ تھے ایسے دیوار نہ تھے رستے آزار نہ تھے رشتے یہ آج جو صورت ہے حالات نہ تھے ایسے یوں غیر نہ تھے موسم دن رات نہ تھے ایسے تفریق نہ تھی ایسی سنجوگ نہ تھے ایسے اے وقت گواہی دے ہم لوگ نہ تھے ایسے،،!🥀 #قومی_زبان
- کہیں مِلا تو کِسی دن منا ہی لیں گے اُسے وہ زُود رنج سہی پھر بھی یار اپنا ہَے،،!🥀 #قومی_زبان
- اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے،،! #قومی_زبان
- غروبِ جان کی ساعت سے ایک لمحہ قبل ... کاش میں تیری نگاہوں کے روبرو ٹھہروں،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🍁🍁🍁
00:00 - یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو ... وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے،،! 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🍁🍁🍁
- شروع یہاں سے اب کربَل کی بات ہے حیدرؑ کے ضرب لگ گٸ دن! سیاہ رات ہے وقتِ عصر شبیرؑ نے کی جو ادا نماز .. کُوفے میں اس نماز کی پہلی رکعت ہے،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🖤 #شہادتِ_مولاعلیؑ #قومی_زبان











