user avatar
Tanveer Awan
@tkhan450
میں نے اخلاص کے شیشے میں لَہُو پیش کِیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے twitter.com/search/from:@t…
Karachi, Pakistan
Joined March 2011
Posts
  • user avatar
    #قومی_زبان⁩ السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور ⁧#قومی_زبان⁩ کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے ماضی، حال، مستقبل اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور ⁧#قومی_زبان⁩ ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں .
  • user avatar
    @Muda55ir_writes سالگرہ مبارک🥳😘🎂✨ خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو یہ آج یہ کل تمہارا ہو♥️🥰 کریں جو چاند ستارے گفتگو تو باتوں میں بھی انکی ذکر ہر پل تمہارا ہو♥️🌺🥳 ایڈمن ٹیم @noorjee106 @tkhan450 #قومی_زبان
  • user avatar
    السلام علیکم محترم احبابِ گرامی اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں . آپ کے ساتھ کا بہت شکریہ @tkhan450 #قومی_زبان
  • user avatar
    اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں . #قومی_زبان @tkhan450
  • user avatar
    السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ . اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے عکس، سایہ، پرچھائیں اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں . #قومی_زبان
  • user avatar
    عید الاضحیٰ مبارک اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو حضرت ابراہیمؑ کی فرمانبرداری، حضرت اسماعیلؑ کے صبر، اور حضرت حاجرہؑ کے یقین سے روشن فرمائے۔ حج کی قبولیت کی دعا: یا اللّٰہ! تمام حجاج کرام کی عبادات، دعاؤں، لبیک کی صداؤں، سجدوں اور آنسوؤں کو قبول و مقبول فرما۔ آمین #قومی_زبان
  • user avatar
    اک دعا ہے زندگی یا سزا ہے زندگی پر فریب و پر الم حادثہ ہے زندگی اک اچٹتا خواب ہے واقعہ ہے زندگی اہل ذوق و فکر کا فلسفہ ہے زندگی ابتدا تھی زندگی انتہا ہے زندگی اشرفؔ اس کے نام سے خوش نما ہے زندگی صغیر اشرف وارثی #قومی_زبان
  • user avatar
    تمہیں محبت سِکھاتا ہوں یہاں بیٹھو کچھ غزلیں سُناتا ہوں یہاں بیٹھو کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اُتار کہ لاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو @jogan1015 @Saiqa55 @yasirlays @shahidmsays @noorjee105 #قومی_زبان
  • user avatar
    السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں . #قومی_زبان @tkhan450
  • user avatar
    کشتی ہے بحرِ عشق میں طوفان سامنے دیکھی ہے اپنی موت مری جان سامنے میں پورے زور و شور سے فرما رہا ہوں عشق اور سہہ رہا ہوں عشق کا فقدان سامنے کاشف علی کاشف #قومی_زبان
  • user avatar
    #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة سبأ آیت 16 فَاَعۡرَضُوۡا فَاَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ سَیۡلَ الۡعَرِمِ وَ بَدَّلۡنٰہُمۡ بِجَنَّتَیۡہِمۡ جَنَّتَیۡنِ ذَوَاتَیۡ اُکُلٍ خَمۡطٍ وَّ اَثۡلٍ وَّ شَیۡءٍ مِّنۡ سِدۡرٍ قَلِیۡلٍ ﴿۱۶﴾ 🌹 1 #قومی_زبان @tkhan450
  • user avatar
    #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سلام آپﷺ پہ بھیجوں نظر جھکاتے ہوئے درود پڑھتے ہوئے نعت یہ سناتے ہوئے , نظر نے بوسے لیے بارہا عقیدت سے جو دیکھے قافلے کعبہ کی سمت جاتے ہوئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شمع طاہر #قومی_زبان
  • user avatar
    #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر درود و سلام 🌺صــــلوا على الحبيب ﷺםבםבﷺالُلُُهـــــــــﷺــم🌺 💓اللّٰهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺْ💓 #قومی_زبان
  • user avatar
    اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں . #قومی_زبان @tkhan450