𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤍
Good Night Friendsᥫ᭡
.
.
.
Meri Sb se Request Ha K Jin Ki Post pe Mein Comments Krta Hun Comment Back Lazmi Dia Kren
Shukria...ᥫ᭡ ♥️
Follow kren or follow back len..💯
کسی پولیس والے کے سامنے قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھیں تو فورا" پکڑنے دوڑتا ھے کہ ضرور عمران خان کا ووٹر ہوگا، بھلا کسی اور پارٹی کا قرآن سے کیا لینا دینا
عدالت نکاح کیس ،جس طرح عمران خان کی ذاتی زندگی کو اچھالا گیا،الزام تراشی ہوئی اور جج اب اس پر فیصلہ بھی سنائے گا،جو پہلے سے لکھا ہوا اسے موصول ہوا ہے۔
یاد رکھنا
اگر اس حد تک گِر چکے ہیں تو پھر کون کس کی گرل فیرینڈ ہے،کس کے کس کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں عوام سب بتائے گی۔
کسی پولیس والے کے سامنے قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھیں تو فورا" پکڑنے دوڑتا ھے کہ ضرور عمران خان کا ووٹر ہوگا، بھلا کسی اور پارٹی کا قرآن سے کیا لینا دینا