Senator/Former minister Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow . Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰
میں نے اپنی لاء کی ڈگری اسلامیہ کالج پشاور سے لی ہے جس کی 110 سالہ تاریخ ہے ، جس کو قائداعظم نے اپنے وصیت میں وراثت کا تیسرا حصہ دِیا ہے۔ میں وہاں کی سٹوڈنٹ یونین کی 3 مرتبہ صدر رہ چکی ہوں۔
اب کوئی 1000 روپے کے نوٹ کی تصویر کا پچھلا سائیڈ دیکھ لے یہ ہے اسلامیہ کالج 🔥
صوابی عمران خان کا!
آج میری صوابی کے لوگوں نے جو وفاء عمران خاں کے ساتھ نبھائی ہے میں تمام عمر اس کی احسان مند رہونگی ۔ خان صاحب کو فخر سے بتاونگی کہ صوابی نے سب سے پہلے کلین بولڈ کیا ہے۔
بانی چیئرمین عمران خان نے وفاق میں MNA کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری بیرسٹر عمیر نیازی صاحب کو دے دی ہے۔
خیبر پختونخوا کے MPA کو اکٹھا کر نے کی ذمہ داری علی آمین گنڈاپور صاحب کو دے دی ہے۔
پنجاب کے MPA کو اِکٹھا کرنے کی ذمہ داری میاں اسلم اقبال صاحب کو دے دی ہے۔
ہم انشاءاللہ وفاق
فیصلہ سننے کے بعد جب ہم باہر نکلے تو خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ اگر 8 کو میری قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔
پاکستانیوں خان صاحب کو آپ کے ووٹ کے لیے نکلنے کا انتظار ہے۔8 فروری جہاد ہے، آپ نے نکلنا ہے۔
🚨
خان صاحب نے مجھے اور بیرسٹر گوہر کو اس کے بارے میں بتایا تھا کہ قوم کو اگاہ کرے کہ میں اور بشری بی بی مینٹلی اور فزیکلی بلکل فٹ اور صحت مند ہیں، آگر قوم نِکل آئی اور ٹرن آؤٹ ذیادہ آیا تو پھر یہ خدا نخواستہ ایسی کوئی حرکت کرینگے۔ اس لیے خان صاحب نے پھر مُجھے کہا کہ اگر قوم ووٹ
عمران خان کی زندگی کو خطرہ : فوج کے اپنے لوگ کہ رہے ہیں انکے کچھ جرنیل بڑی سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کے عمران خان کو جیل میں ہی قتل کر دیا جائے اور اسکی ذمےداری جیل کے حکام یا کسی پاگل قیدی پر ڈال دی جائے- ان جرنیلوں کو الیکشن کے بعد اپنی موت نظر آ رہی ہے کیونکہ عوام نے اپنا فیصلہ
آج بشری عمران خان صاحبہ سے ان کی فیملی ( بیٹی اور داماد) ، خان صاحب کی 2 بہنوں حلیمہ آپا اور عظمیٰ آپا اور وکلاء ( میری ، لطیف کھوسہ صاحب، بیرسٹر سلمان صفدر صاحب، عثمان ریاض گل صاحب اور بیرسٹر سلمان کھرل ) کی ملاقات ہوئی ہے۔
بشریٰ بی بی نے آج خوفناک انکشاف کئے ہیں کہ اُنہیں