Pinned
Zulfiqar Ali
32.2K posts
محمد صلی اللّٰہ علیہ وعلیٰ آلہ وسلّم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں ۔
Punjab, Pakistan
Joined July 2022
- Free Ghaza Free Palestine. Stop killing of innocent people's.
- Replying to @samiabrahimمشکل ہے عدلیہ اب نہ ہونے کے برابر ہے بہتر ہے عدالتوں کو تالے لگا دئیے جائیں ۔
- Replying to @hafeezullah_kتاریخ کا سب سے بڑا سبق یے ہے کہ ہم نے تاریخ سے کبھی سبق نہیں سیکھا ۔
- Replying to @MirMAKOfficialٹریکٹر کی سیٹ سے اٹھا کر بندے کو وزیراعظم کی سیٹ پر بیٹھا دیا جائے تو ایسی گفتگو حیران کن نہیں ۔۔
- Replying to @ImranARaja1عنقریب افغانستان معاشی لحاظ سے پاکستان سے آگے بڑھ جائے گا ۔کیونکہ وہ امریکہ برطانیہ کی غلامی سے نکل گئے ہیں اور ان کے کسی لیڈر کی جائیداد یورپ امریکہ میں نہیں ہے ۔
- Replying to @AmirMateen2ہماری بیوروکریسی چڑھتے سورج کی پجاری ھے اور رنگ بدلنے میں گرگٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے سمندر پار پاکستانیوں سے حد درجہ تکلیف انہیں ہی ھے جنہیں جعلی نیلسن منڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش کی گئی سفیر موصوف مستقبل میں اپنی نوکری پکی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
- Replying to @AzharSiddiqueسارے کام ہی غیر آئینی ہو رہےہیں رجیم چینج آپریشن کے بعد سے اب تک
- حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف ملتی نہیں ھے پھر بھی گواہی میرے خلاف دو چار نام ہوں تو کسی کا میں نام لوں اک سلسلہ لا متناہی میرے خلاف کیوں کر دیا ھے تنگ میرے سر پہ سائباں کیوں ہو گئے ہیں ظل الٰہی میرے خلاف یے کیامیری شان میں رطب اللسان شخص بکنے لگا ھے واہی تباہی میرے خلاف
- Replying to @saqibbashir156کٹھ پتلیوں کا تماشہ زور وشور سے جاری ھے غلامی کی ڈور سے بندھی کٹھ پتلیاں مزید غلامی میں رہنے کی سرتوڑ کوشش میں لگی ہوئی ہیں نظام انصاف کی تباہی ہی تباہی ھے
- Replying to @hajishalwar and @babakodda18plusآپریشن سے بڑی بیوقوفی کوئی اور نہیں ہو سکتی خود کشی کے مترادف ہوگا پھر حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے






