بیرسٹر حسان نیازی، جو قرض لیا نہیں وہ چکا رہا ہے
Hafeezullah K Niazi
1,014 posts
GEO TV analyst, column writer Daily Jang, professional civil Engineer
Joined March 2019
- اللہ تیرا لاکھ شکر!الحمدُ للہ حسان خان نیازی سے پہلی ملاقات نصیب بنی۔ ماشاءاللہ بہت تگڑا اور زبردست حالت میں ملا۔ لَئِن شَكَرْتُمْ لأَزِيدَنَّكُمْ
- انتہائی تکلیف دہ ملاقات کے بعد عمران ریاض سے آج ایک انتہائی خوشگوارطویل نشست۔ تنومندوتوانا،زباں کی روانی بہت بہت بہتر، ہوئی سپرٹ، یاداشت حفاظ جیسی، دانش لوٹ آئی۔الحمد للہ ہمت مرداں مددِ خدا
- اللہ کا شکر ہے میرا بیٹا حسان نیازی مظبوط نکلا،بیہمانہ تشدد کو پامردگی سے جھیلا اور برداشت کیا۔ تفصیلات کچھ دیر میں شئیر کروں گا
- Brave man! U have proven to be stronger than I thought; Two beautiful youthful precious years gone, fait accompli😒
- بےرحمی اور سنگدلی کے حصار میں!میاں محمودالرشید،کینسر مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد،بیمار لاغر اسی سالہ پرویزالہی، پنڈی بوائےشیخ رشید،اور نوجوان نڈھال باپ میاں عباد فاروق۔ اللہ تعالیٰ انکے لئیے اسٹیبلشمنٹ کے دلوں میں رحم ڈالے۔امین
- تحریک انصاف کےرہنماء فرخ حبیب کی پریس کانفرنس اٹیبلشمنٹ کا ملکی آئین اور قانون سے بھونڈا مذاق اور آئینی اداروں کے منہ پر زناٹےدار تھپڑہے۔وائے ناکامی،حاصل حصول بھی کچھ نہیں ہونا۔ایسے ہتھکنڈوں نےعمران خان کے حق میں جانا ہے۔
- الحمدُ للہ میری حسان نیازی سےملاقات ہو گئی ہے۔ وہ بخیریت ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی صحت اور ہشاش بشاش نظر آیا۔تفیم القران کی پہلی جلدختم کرنے کےقریب ہے۔ حراست کے بعد بیس سورتیں یادکرچکا ہے۔سیرت پر3کتابیں اور درجنوں دوسری کتابوں کا مطالعہ بھی کر چکا ہے۔اج تمامفیملی کو مل کربہت خوش تھا
- فوج کی تحویل میں مقیدافراد کا دھڑادھڑملٹری کورٹ ٹرائیل شروع ہوچکا ہے۔اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ میں کرائی گئی یقین دہانی اور سپریم کورٹ کی واضح ہدایات ، کہ “جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آجاتا،فوجی عدالتیں سویلین کے مقدمات سننے سے پہلے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے گا” باقاعدہ طور
- حسان نیازی کی گرفتاری یا اغوا ایک معمہ مملکت خداد اسلامیہ ایک مزاحیہ پروگرام، آئین اور قانون کی پابندی کا حلف اٹھانے والے حفاظت کرنے والوں کا آئین اور قانون کو روندنا ایک معمول ہے۔ پچھلے تین دن سے جھوٹی خبریں پھیلائیں اور آج فائلوں کا پیٹ بھر دیا کہ ہم تھانہ سرور روڈ کے SHOکو
- اگرحسان خان سےمیری ملاقات نہ کروا کےمیری اورفیملی کی تکلیف اورتڑپ کو دوگنا کرنا مقصد ہےبمع حسان خان کو بھی مزید اذیت دینا ہےتو میں حکفا” یہ بیان دیتا ہوں کہ “آپ لوگ”اس میں سرخروہوچکے ہیں۔یہ بیان حلفی میں ایسےلوگوں کی تالیفٍ قلب اورذہنی اورروحانی آسودگی کے لئیے دے رہا ہوں تاکہ
- میرا بیٹا حسان خان ایبٹ آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، مجھے امید ہے قانونی تقاضے پورے کئیے جائیں گے اور قانون سے تجاوز نہیں کیا جائے گا
- کل بروز جمعرات میری اپنے بیٹےحسان نیازی سے دوسری ملاقات متوقع تھی-پہلے ایک فون کال پر آگاہ کیا گیا کہ ملاقات کے لئے آ جائیں “، دس منٹ بعد دوسری فون کال پر ملاقات کو اگلے دن جمعہ پر ملتوی کا بتایا گیا۔فوج کی تحویل میں جو پی ٹی آئی کارکن ہیں انکی ہر ھفتہ اپنے اہلِ خانہ سے
- شعیب شاہین ایڈوکیٹ کا ایک فقرہ قولٍ زریں،”پہلے ہوتا تھا اغوا برائے تائیوان،آجکل ہوتا ہے اغوا برائے بیان”۔




