user avatar
Sami Abraham
@samiabrahim
Journalist since 1990
Pakistan
Joined November 2009
Posts
  • user avatar
    کراچی کی جانب۔۔۔کیونکہ خان کا جلسہ ھے۔
  • user avatar
    آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی
  • user avatar
    ہتھکڑیوں سے ڈرنے والے نہیں!
  • user avatar
    رات میں اچانک آنکھ کھل جاتی ھے تو آٹھ کے بیٹھ جاتا ھوں۔یقین کرنے کو دل نہیں کرتا کہ تم نے ھمیں بیچ دیا۔۔میرا گلا خشک ھے۔۔بدن میں جان نہں۔۔زبان میں طاقت نیں ۔۔اب تمھارے دفاع میں کہنے کیلئے میرے پاس کچھ نہں
  • user avatar
    شکر الحمدللہ! 🙏🏼
  • user avatar
    واہ کیا بات ھے آج تو قاضی صاحب نے بڑی جلدی نہ صرف TV دیکھ لیا بلکہ اپنی مرضی کے صحافیوں کو پندرہ منٹ کا انٹرویو بھی دیدیا ۔۔اپنے اوپر حرف آیا تو فوری ایکشنُ۔۔کسی دوسرے کی بات ھو تو ۔۔میں TV نہیں دیکھتا ۔۔زندہ باد آزاد عدلیہ زندہ باد
  • user avatar
    الحمدللہ ڈالر ایک لیٹر پیٹرول سے سستا ہو گیا۔ مثبت رپوٹنگ
  • user avatar
    عمران خان کی ٹانگ پر سے بلیو پلاسٹر اتار دیا گیا۔۔اب یہ یاد گار کے طور پر محفوظ
  • user avatar
    سلمان صفدر اور عمیر نیازی کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔۔ملاقات شروع
  • user avatar
    اب ارشد شریف کے ساتھ پنجاب جاؤں گا
  • user avatar
    مطیع کے ساتھ گفتگو پر بہت خفگی ھے۔۔۔۔لیکن مطیع کچھ عرصہ سے صحافت کی آڑ میں صرف لوگوں کی بے عزتی کر رھا تھا۔۔اور اسکے ماسٹر اسکی تصیح کی بجاے اس کی حوصلہ افزائی کر رھے ھیں ۔ایک بھاری دل کے ساتھ آج اسے جواب اسی کی زبان میں دینا پڑا۔۔جو کہا وہ سچ ھے۔لیکن کہنا نہیں چاھتا تھا
  • user avatar
    Back to my meetup with #ImranKhan for his interview in #Peshawar
  • user avatar
    بکاو مال سا منے آنا شروع ھو گیا۔۔اگلا نمبر کس کا ھے ؟؟؟
  • user avatar
    ڈرنا نہیں ۔۔جنازے میں بھی آنا ھے اور لانگ مارچ میں بھی شرکت ضروری ھے