یار PTI والے بھی نہ باز نہیں آئیں گے 🤣
ویسے جس نے بنائی کمال کی ویڈیو ہے ۔ آپ بتائیں آپ کو کیسی لگی
بہت محنت ہوئی ہے پلیز لائیک اینڈ کمنٹس
🥀❤️💯
#ساڈی_اتے_گل_ہو_گئی_اے
بےخودی کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے
جام دوسروں سے چھین کر ہم پیا نہیں کرتے
________🥀مرشد
ان کو محبت ہے تو، آ کے اظہار کریں
پیچھا ہم بھی کسی کا کیا نہیں کرتے
(کسی نے مجھے میسج کرنا ہے تو جلدی جلدی کر لیں کیونکہ کچھ دیر بعد میں سونے والا ہوں)
#قومی_زبان
مرشد 💯💯
تو مجھ کو چاہتا ہے تو اعلان عام کر
ورنہ یہ کام چھوڑ کوئی اور کام کر
یا مجھ کو اپنی زات کا حصہ قرار دے
یا مجھ کو بھول جا ، میرا قصہ تمام کر
چوکھٹ نہیں ہے یار کی یہ ہے مقامِ عشق
اے چشمِ بے ادب یہاں جُھک کر سلام کر
#قومی_زبان