Pinned
Z A Pakistani
33.5K posts
- کس کس کو لگتا ہے کہ پشاور دھماکہ پلانٹڈ ہے؟
- میرے بیٹے کی طبیعت بہت ناساز ہے پلیز سب دوست دعا کریں اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے شفا عطا فرمائے آمین
- ویلڈن کے پی کے پولیس۔ کے پی کے پولیس مطالبہ کر رہی ہے کہ کل ہونے والے دھماکہ کی انویسٹیگیشن کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے اور ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے ورنہ ساری کے پی کے پولیس اجتماعی استعفے دے گی۔
- مرشد عمران خان کے قافلے سے فالو بیک گارنٹی سے دینے والے اپنی ٹیوٹر آئی ڈی کمنٹ کریں
- پی ٹی آئی سپورٹرز جو سو فیصد فالو بیک کرتے ہیں آپنا اکاؤنٹ کمنٹ کریں. سب کو فالو کروں گا اور سب فالو بیک دیں گے شکریہ
- کپتان کی شیرنی زرتاج گل نے ایک مرتبہ پھر اسمبلی میں کھڑے ہو کر پشپا کماری اور چاچو کی چھترول کر دی
00:00 - فالو بیک گارنٹی سے دینے والے اپنی آئی ڈی مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں آج سے پرموشن لسٹ پھر شروع کر رہا ہوں
- مشکل کے باوجود جو کپتان کے ساتھ ڈیٹے ہوئے ہیں 💪 اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں اور فالو کریں ریٹویٹ کریں سب کو فالو بیک ملے گا شکریہ
- میرے ماموں جان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ماموں جان کے لیے دعا کریں اللہ پاک ماموں جان اور سب مسلمان جو وفات پا چکے ہیں سب کی مغفرت فرمائے آمین 😥
- بغیر کسی لالچ مُرشِد "عمران خان" کو سپورٹ کرنے والے اپنی آئی ڈی مینشن کریں۔
- Replying to @JavedHashmiJH and @Pti780سر آپ نے ایک باغی کی حمایت کا اعلان جو کیا ہے قربانی تو دینا ہوگی اس گندے سسٹم کو ختم کرنے کے لئے
- ہم کو ہمارا دیس چھوڑنے پر مجبور کرنے والے رب تمہیں تمہاری نسلوں سمیت برباد کر دے 🤲





