Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.
عمران خان کے طرز سیاست سے سو اختلاف ہیں مگر اس وقت جو stand اس نے لیا ہوا ہے وہ ملک و قوم کی ضرورت ہے۔ عمران خان آزاد ہو یا اسیری میں رہے، وہ امر ہوچکا ہے۔
قوم 8 فروری کو جمہوریت کی یوم فتح کے طور پر منائے۔ عمران خان کو فوری طور پر رہا کریں! اسٹیبلشمنٹ surrender کرنے کے لئے ڈھاکہ کے پلٹن میدان کا انتظار نہ کرے۔
تحریک انصاف اور اس کے کارکنوں کو عمران خان نے جس مرحلے سے گزارا اور جس طرح انہوں نے لبیک کہا، پاکستانی عوام خراج تحسین کی مستحق ہے۔ کاش اسٹیبلشمینٹ بھی اسی ذہنی پختگی کا مظاہرہ کرتی۔ 30 گھنٹے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ نہ کرکے اسٹیبلشمنٹ نے قوم کی خدمت نہیں کی۔ خدارا اب بھی اپنے
تحریکِ انصاف کے بہادر شیروں، جنہیں 10، 10 سال کی قید ہوئی ہے—آپ میں سے کئی ہمارے مستقبل کے لیڈر ہیں۔ آپ نے مایوس نہیں ہونا۔ مجھے بھی 23 سال کی قید ہوئی تھی، اور آپ کے مقدمات کا انجام بھی وہی ہوگا جو میرے کیس کا ہوا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر خود بھی ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
فوجی قیادت اپنی آخری جنگ لڑ رہی ہے۔ 1971 میں جو دیکھا تھا، آج بھی وہی دیکھ رہا ہوں۔ شکست تسلیم کرلیں! ورنہ آج جو لکی مروت میں ہورہا ہے، کل پورے پاکستان میں ہوگا۔
اگر FIA نے غداری کا فتویٰ جاری کرنا ہے تو میرے پاس آئیں۔ جرنیلی ٹولے نے قوم سے غداری کی۔ شکر ہے عمران خان نے کھل کے بات کی ہے۔ یحییٰ خان اور اسکے جرنیلی ٹولے نے ملک کو دولخت کیا، شیخ مجیب نے نہیں!
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
نومبر 1971: میں نے ڈھاکہ کے پرل کونٹینینٹل میں ہاری ہوئی جماعتیں جس میں پیپلز پارٹی کے محمود علی اور خورشید قسوری ، جماعت اسلامی کے پروفیسر غلام اعظم اور عباس علی ، کرشک سرامک پارٹی، PDP، کونسل مسلم لیگ کے خواجہ خیر الدیں اور سردار شوکت حیات کو جخوزہ انتخابات کی ٹکٹوں کی بندر
آئی ایس پی آر صاحب 2014 کے دھرنے پر جوڈیشل کمشن بنایا گیا تو 14 سے 24 تک، ایک بھی آرمی چیف، ISI چیف یا DG ISPR نہیں بچے گا۔ آپ نے ڈینگ ضرور مار لی ہے، مگر کمیشن کبھی نہیں بنا سکتے۔ آپ کی body language نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔