اللٰہ پاک کرے بلجیم والے اس کا بدلہ باجوہ سے لیں وہی جو محل بنائے تھے وہ چھین لیں پر یہ میرا خواب ہے افسوس بہت افسوس اس کا نتیجہ بہت غلط ہوگا اور بدلہ پورے پاکستانی لڑکیاں پوری دنیاں میں رہتی ہیں کہیں ان سے لینا شروع کر دیا تو کیا ہوگا اللہ پاک کہ قہر سے ڈریں
قاضی شیطان کا فخر فرعون سے بڑھ کر ہے وہ سمجھتا ہے کہ اس سے بڑا کوئی ہو نہیں سکتا پر میرا اللٰہ پاک بڑا رحیم ہے ضرور انصاف کرے گا اس فرعون کو سزا ملے گی ان شاءاللٰہ
صدیق جان کا 2 روز قبل انکشاف 🚨
پی ٹی آئی کے 22 اگست کے جلسے سے زیادہ اداروں نے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کو ٹاسک دیا ہے کہ ISF کے نوجوانوں کو لگام ڈالو، اُن کو نکلنے مت دینا۔
@SdqJaan سلام ہے آپ کو بھائی
#تحریک_کے_آغاز_کا_وقت_آگیا
میرا ہیرو میرا رہبر میرا قائد عمران خان سلامت رہیں آپ میرا اللٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ میری دعا ہے آپ کیلئے
میرا اللٰہ میرے قائد عمران خان کو جیل سے جلد رہائی نصیب فرما مالک آمین ثم آمین 😢🤲🏻🤲🏻