بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ
"اور اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رکھو اور آپس میں تفرقہ نہ ڈالو۔"
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سمجھ سے باہر ہے کہ لاکھوں لوگوں کے شکریہ کا حق کیسے ادا ہو. آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا بہت شکریہ. میں اپنے والدین، بھائیوں علی شیر کھوسہ اور ڈاکٹر حسن علی کھوسہ، تمام فینز، پوری پی-ٹی-آئی، صحافیوں خصوصاً عمران ریاض خان، حامد میر، ہارون رشید، طارق متین،
میں امید کرتا ہوں کہ علی امین صاحب سی ایم بننے کے بعد اپنے ماتحت ان تمام لوگوں کو سزا دلوائیں گے جنہوں نے عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے. ورنہ کوئی فائدہ نہیں.