الجزیرہ ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ہزار ریال جرمانہ،5سال قید اور تاحیات پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ویڈیوز کے ذریعے نعرے لگانے والو کی شناخت کا عمل شروع
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tahir Naseer
9,937 posts
Proud to be a Pakistani Crime & Court Reporter Covering Islamabad High Court Districk Court Special Courts Rawalpindi Crime
Islamabad, Pakistan
Joined May 2011
- ایکسپریس ہائی وے ڈھوک کالا خان پل پر پولیس وردی میں چھپے اس ڈاکو نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی کوریج کے دوران مجھ سے پرس چھینا تھپڑ مارے اور ساتھ کھڑے اہلکاروں کو کہتا ہے اسکو مارو جنھوں نے شیل گن کے بٹ مجھے مارے میرے سات فری لانس کیمرا مین یاسر تھا اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
- اسلام آباد #Islamabad پولیس کا بڑا ظلم شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ پولیس نے بارہ ماہ کی بچی کو ماں سے جدا کر دیا Shame on you Islamabad Police
00:00 - اس نمبر سے کال موصول ہوئی کالر نے میرے @UBLDigital اکاونٹ کی تمام تفصیلات بتائیں اور پن تبدیلی کے لیے OTP مانگتا رہا @UBLSmartSavings انتظامیہ ہر کسٹمر کی انفارمیشن لیک کرنے کے کتنے پیسے وصول کرتے ہے سارا ڈیٹا بینک کا عملہ ہی فروخت کرتا ہے @StateBank_Pak کو ایکشن لینا چائیے
- عمران خان سے ایک سوال کیا اور پوچھنے پر خان نے میرے کان میں جواب دیا اور کہا کسی کے سامنے لب کشائی نہ کر دینا 70سال عمر لیکن پھر بھی ڈٹا ہوا اگر خان کا حوصلہ اسی طرح بلند رہا تو یقین جانو ایک ایسی خوشخبری پاکستانیوں کو ملے گی جس کا انتظار وہ پانچ دہائیوں سے کر رہے ہیں
- یہ بچے بھی اسلام آباد کچہری میں انصاف کے منتظر ہیں انکی بہن کو اغواء کیا گیا گولڑہ پولیس @ICT_Police نے جھوٹ پر مبنی مقدمہ درج کر کے ایسا انصاف کیا کہ کم سن بچے بھی داد دیتے نہ رہے کیا اس ملک میں انصاف صرف اشرافیہ کے لیے ہے؟
- ظلم کی انتہا تھانہ کھنہ پولیس نے دو نوجوان حسنین اور باسط کو ڈی چوک احتجاج کے کیس میں اٹھایا 2 بچے والد سے ملنے عدالت آئے لیکن ان بچوں کے والد حسنین کو شناخت پریڈ پر جیل بھیجا گیا آج پیش نہیں کیا گیا ظلم اتنا کرو جتنا برداشت کر سکو 17 دن ہو گے بچے باپ سے نہیں مل سکے @ICT_Police
00:00 - آئی جی اسلام آباد @ahsanpsp کیا ان معصوم بچوں کو انصاف مل سکے گا تھانہ بہارہ کہو پولیس @ICT_Police کے ایس ایچ او اور اے ایس آئی صہیب کے ستائے ہوئے بچے جن کو اسکول جانا چائیے وہ کچہری کے چکر لگا رہے ہیں @DigIslamabad
00:00 - اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال @IslamabadPims کی وارڈ کتنی صاف ستھرے ہے ویڈیو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے صفائی نصف ایمان ہے لیکن پمز اسپتال کی انتظامیہ کی حالت اس ویڈیو سے واضح نظر آرہی ہے
00:00 - سی ڈی اے میں ڈپوٹیشن پر آئے افسران پانچ ماہ میں تین لاکھ تینتیس ہزار روپے کی چائے بسکٹ ڈکار گئے پانچ لاکھ روپے سے زائد کا منرل واٹر پی گئے کدھر گئی کفایت شعاری
00:00 - اعظم سواتی صاحب کا مثبت چہرہ اصل نام بشیر احمد۔دوسری مثبت خبر بشیر صاحب کے پاسپورٹ پر 207 وزٹ اور کئی ملکوں کے اقامے،تیسری شرلی بشیراحمد کے بنک اکاونٹس میں اربوں روپے جبکہ ساری زندگی صرف 14لاکھ روپے ٹیکس دیا اور وہ بھی اس رقم پر جو بطور سینیٹر یا ممبر پارلیمنٹ وصول کی @AzazSyed
- تھانہ صادق آباد میں خاتون کو اغواء کے بعد قتل کرنے کے مقدمہ میں 4 چارج رکھنے والے SP فیصل سلیم نے دفتر بلا کر مدعی مقدمہ کو اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ سے نوازتے ہوئے بہت برا بھلا کہا اور صلح کے لئے دباؤ ڈالا کسی دور میں فرعون بھی یہی سب کچھ کرتا تھا
- شہید انسپکٹر میاں عمران عباس کے دو کم سن بیٹے آنکھوں میں دیکھو تو غموں کا سمندر نظر آئیگا دس سال کی عمر میں میاں عمران یتیم ہوئے تھے اور آج اسکے بیٹے بھی یتیم ہو گئے میاں عباس شہید اور میاں عمران شہید دونوں باپ بیٹے کی شہادت کی تاریخ 7 ہی ہے قاتل صرف گولی کا حقدار ہے @ahsanpsp








