پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کو نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی ہے۔
Azaz Syed
21.9K posts
Journalist @GeoNews | Pakistan specialist | Conflict, diplomacy & intelligence | Host: TalkShock | Survived attacks, defied censorship
- پوری ایمانداری سے سمجھتا ہوں عمران ریاض ،سمیع ابراہیم سمیت صحافت کی دنیا کے نام نہاد بڑے بڑے نام مطیع اللہ جان کے پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہیں -
- وزیراعظم استعفا دیکھتے ہی کھڑے ہوگئے؛ کہا۔ سر! آپ نہیں۔ ۔ میں مستعفی ہوجاتا ہوں آپ حکم کریں 🙏🏻
- ابھی ابھی امریکہ میں مقیم سینئر صحافی احمد نورانی کی والدہ سے سیکٹر آئی 14 اسلام آباد میں ان کے گھر پر ملاقات ہوئی ۔ ان کے دو بیٹوں کو نامعلوم افراد اٹھا لے گئے بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور والدہ اور بہن کو زدو کوب کیا گیا۔ بوڑھی والدہ اپنے بیٹوں کے بارے میں بڑی پریشان نظر
- پہلا منظر، مریم اورنگزیب کو سرعام تضحیک کا نشانہ بنایا جارہا ہےمگروہ باوقارانداز میں چلتی جارہی ہیں۔دوسرامنظر،مریم بدتہزیبی کرنے والی خاتون کو خندہ پیشانی سے سمجھا رہی ہیں,دونوں مناظر گھریلو و سیاسی تربیت کےعکاس ہیں۔ان مناظر کے بعد میرے دلُ میں مریم کی عزت میں اور اضافہ ہوا۔
00:00 - ابتدائی نتائج بتا رہے ہیں کہ عوام نے اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار میں آنے والوں کو مسترد کیا ہے۔
- سپریم کورٹ کے جن 3 معزز جج صاحبان نے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دی اب انہیں سرکاری املاک اور گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ اپنی جیب سے دے کر لوگوں کے منہ بند کردینے چاہئیں ۔
- Glad to receive my friend @Matiullahjan919 - welcome. He has been released after 12 hours abduction.
- مستقبل کا حال خدا ہی جانتا ہے مگر میرا دل کہتا ہے آپ نوٹ فرما لیں عمران ریاض ، سمیع ابراہیم اور ان کے ساتھیوں کو ایک ایماندار صحافی سے بدتمیزی کی سزا پوری قوم کے سامنے ملے گی یہ ضرور رسوا ہونگے ۔
- اسلام آباد پریس کلب نے فون پر بتایا کہ سابق فوجیوں کی تنظیم کی پریس کانفرنس منسوخ ہو گئی ہے ، شک گذرا یہاں پہنچا تو پتہ چلا کہ سابق فوجی موجود ہیں مگر انہیں پریس کلب میں جانے کی اجازت نہیں . Sad state of affairs at #IslamabadPressClub #FreedomOfSpeech
- وزیراعظم شہباز شریف نے شام 7 بجے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس بلایا اور وہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر بات کی لیکن فیصلہ پھر بھی نہ کیا۔ اتنا خوف
- عمران خان کی اہلیہ بشری' بی بی کے گرد دائرہ تنگ کر لیا گیا اگلے چند روز میں گرفتار بھی ہو سکتی ہیں ۔۔۔۔۔
- IG پنجاب راو سردار, IGاسلام آباد پولیس اکبر ناصر اور انکی پولیس ٹیم و اہلکاروں کو سلام جنہوں نے نا مسائد حالات کے باوجود قانون کی سربلندی کیلیے دن رات محنت کی اور ہمت نہیں ہاری۔ پاکستان کو اپنے ایمانداروقانون کے پابند پولیس والوں پر فخر ہے۔







