جمائمہ کو ٹیکسٹ کرنے والا جیل میں، پر عائشہ گلالئی کو میسجز کرنے والا کھلے عام گھوم رہا ہے کیونکہ وہ ایک طاقتور مافیا ہے۔ انصاف کہاں ہے؟؟
The Skipper
349.5K posts
Human rights activist
Maker of all weather swimming pools, Sauna, Steam baths, Jacuzzis, and maintenance
Islamabad, Pakistan
Joined February 2016
- Pakistani MNA Ayesha Gulalai awarded Voice of Hope by Canadian Parliament for speaking against women & office harassment. Well done Ayesha!
- جب تک عائشہ گلالئی والا ایشو حل نہیں ھو گا نیازی کبھی بھی اسمبلی میں نہیں آۓ گا۔کیونکہ نیازی جانتا ہے عائشہ گلالئی نے نہیں چھوڑنا 😀☺
- Replying to @lisamarie1222 @LauraLLovett1 and 7 othersHappy to connect
- اس وقت پاکستان کے تینوں بڑے عہدوں چئیرمین سینیٹ، وزیراعظم پاکستان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ پر بلوچستان کی نمائندگی ہے۔ اگر اب بھی حالات درست نہیں ہوتے تو حالات کا ذمہ دار کسی اور کو کہنا زیادتی ہوگی۔
- Ppl are with Nadraعوام کی انتھک خدمت میں مصروف نادرا سٹاف کے ساتھ بااثر افراد کی بدتمیزی قابل قبول نہیں۔ قانونی کاروائی کے تحت مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ میں دیانتدار اور عوامی خدمت کے جز بے سے سرشار ملازمین کو نادرا کا اثاثہ سمجھتا ہوں اور ان کے ساتھ کھڑا ھوں۔ /۱ @NadraPak
00:00








