For your safety, never trust any other website or app for registration. NADRA only accepts applications through the official Pak Identity app. No other platform is authorized or associated with NADRA.
نادرانے ایسے پاکستانی شہریوں کےلئے شہریت کی تصدیق اورشناختی کارڈکی بحالی کاطریقہ کاروضع کردیا ہےجن کے شناختی کارڈماضی میں کسی بھی وجہ سے افغان کارڈ(ACC/POR) بنوانے کے باعث منسوخ یامعطل ہو چکے ہیں۔
اس طریقہ کارکی مکمل تفصیل اس یوٹیوب وڈیومیں:
صرف مارچ تا مئی 2026 کے دوران پاک آئی ڈی کے ذریعے 13 لاکھ 60 ہزار سے زائد درخواستیں جمع ہوئیں، جو شہریوں کے سمارٹ فون پر مبنی آسان شناختی خدمات پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح اظہار ہے۔
پاک آئی ڈی کی ڈاؤن لوڈز 1 کروڑ 81 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
نومبر 2025 سے مئی 2026 کے دوران پاک آئی ڈی کو 81 لاکھ 70 ہزار مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا، جن میں 71 لاکھ 30 ہزار ڈاؤن لوڈ اینڈرائیڈ فون پر اور 10 لاکھ 40 ہزار آئی فون پر تھے۔
Between November 2025 and May 2026, PakID app was downloaded 8.17 million times, including 7.13 million downloads on Android devices and 1.04 million downloads on iPhones.
During the period from March to May 2026 alone, over 1.36 million applications were submitted through PakID.
PakID Downloads Surpass 18.1 Million
Public trust in and usage of the PakID Mobile App continue to grow steadily, with more than 18.1 million citizenshaving downloaded the application to date.
کیا آپ نے PakIDمیں بائیومیٹرک ویریفکیشن کی رسائی بلاک کر رکھی ہے؟
بینک، پاسپورٹ آفس، سم فرنچائز یا کسی بھی ایسے ادارے میں جانے سے پہلے جہاں بائیومیٹرک تصدیق درکار ہو، PakID ایپ میں اپنی بائیومیٹرک رسائی ضرور "فعال" کر لیں۔
4/4
جعلی دستاویزات یا حقائق چھپانے کی صورت میں شہریت اور جاری کردہ دستاویزات منسوخ کی جا سکتی ہیں، جبکہ درخواست مسترد ہونے پر اپیل اور قانونی چارہ جوئی کا حق برقرار رہے گا۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی نامزد نادرا سینٹر سے رابطہ کریں۔
3/4
پاکستانی شہریت ثابت کرنے کیلیے مستنددستاویزی ثبوت، بیان حلفی اورقانون کیمطابق مطلوبہ ریکارڈ کیساتھ قریبی نامزدنادرا سنٹرسے رجوع کریں۔ جانچ، انٹرویو، متعلقہ اداروں سے تصدیق اورکلیئرنس کے بعد اہل شہریوں کے افغان کارڈمنسوخ کر کے شہریت سرٹیفکیٹ(Form Q-1) اورCNIC جاری کیاجاسکتا ہے
اگر آپ پیدائشی پاکستانی شہری ہیں لیکن ماضی میں ACC یا POR افغان کارڈ بنوا چکے ہیں اور اس وجہ سے آپ کا CNIC معطل یا منسوخ ہو گیا ہے، تو اب شہریت کی تصدیق اور شناختی کارڈ کی بحالی کے لیے براہِ راست عدالت جانے کی ضرورت نہیں۔
#NADRA#Citizenship#CNIC
11/11
اسی طرز پر پیدائش اور بعد میں شادی کی اطلاع کا نظام بھی متعارف کروایا جارہا ہے۔یہ اقدامات پاکستان کے سول رجسٹریشن اور قومی شناختی نظام کو مزید جدید، مؤثر اور محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ثابت ہوں گے-
10/11
اس نظام کے ذریعے وفات کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ اداروں تک پہنچ سکے گی، جس سے وقوعۂ وفات اور قومی ریکارڈ کی تجدید کے درمیان فی الحال جو تاخیر ہوتی ہے اس میں نمایاں کمی آئے گی۔